DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

Germany; Shahid Nawaz Qadri the imam of Masjid in Stuttgart, murdered in family feud

جرمنی کے شہر اسٹٹگارٹ شاہد نواز قادری کی مسجد کے امام جو تین دن قبل قتل ہوئے تھے وہ نفرت انگیز جرم کا شکار نہیں تھے ، لیکن یہ خاندانی جھگڑے کا نتیجہ تھا۔

فرینکفرٹ، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ; جرمنی کے شہر اسٹٹگارٹ شاہد نواز قادری کی مسجد کے امام جو تین دن قبل قتل ہوئے تھے وہ نفرت انگیز جرم کا شکار نہیں تھے ، لیکن یہ خاندانی جھگڑے کا نتیجہ تھا۔ جرمنی کے صنعتی شہر سٹٹگارٹ میں پاکستانی کمیونٹی کی مسجد المدینہ کے نائب خطیب شاہد نواز قادری کو گذشتہ شب مصروف شاہراہ پر نا معلوم افراد نے قتل کردیا۔ نائب خطیب شاہد نواز قادری سٹٹ گارٹ کے نواحی علاقے کے ایک قصبے’’ ایبریش باخ‘‘ میں اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ رہائش پذیر تھے ،واقعہ کے وقت وہ اپنی ’’البانیہ نژاد‘‘ ذوجہ کے ساتھ چہل قدمی کر رہے تھے کہ کچھ لوگوں نے ان پر پے در پے وار کر کے انھیں اور ان کی بیوی کو شدید زخمی کر دیا جس سے انکی بیوی بیہوش ہو گئیں، مگر نائب خطیب شاہد نواز قادری زخموں کی تاب نہ لا کرچل بسے جبکہ ان کی بیوی بے ہوش ہوگئیں۔مسجد المدینہ کے صدر شیخ منیر کے مطابق نائب خطیب انتہائی شریف اور ملنسار انسان تھے۔وہ مسجد میں خدمات فی سبیل ا للہ کرتے اور اپنے خاندان کی کفالت ٹیکسی ڈرایئونگ کر کے کرتے تھے۔قادری مرحوم کی بیوی آ خری اطلاعات تک سکتے کی کیفیت میں ہیں پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق قادری صاحب کی ’’البانیہ نژاد‘‘ کسی ہم وطن ’’البانی شہری‘‘ کی طلاق یافتہ تھیں اور پہلے شوہر سے ان کا ایک بیٹا تھا جو ماں اور ان کے موجودہ شوہر قادری مرحوم کے ساتھ رہتا تھا،اور اکثر مسجد میں سوتیلے باپ کے ساتھ آتا جاتا تھا

Germany; The Imam of mosque in German city Stuttgart Shahid Nawaz Qadri who was assassinated three days ago wasn’t victim of hate-crime, but it was the result of family feud.

Qadri who was a taxi driver and part time assistant Imam of a Stuttgart, capital of southwest Germany’s Baden-Württemberg state mosque was having stroll in evening with his German wife on riverbank when they were hit from back. The sources in Frankfurt told The News Wednesday that Shahid Nawaz Qadri 26 who belonged to Punjab city Gujrat had German wife with two small children fall victim of unknown assassins. He died on the spot since his head was hit from the rare while his wife suffered injuries but survived. She was earlier married to an Albanian and had a child from him. S

hahid Nawaz and his wife celebrated birthday of his wife’s child from the previous husband recently where some untoward situation developed, and the matter was hushed up. The Police are investigating to find cause of the assassination, but it hasn’t reached any conclusion. It has however made it clear that it was not the incident of any hate-crime. Pakistan’s consul general Zahid Hussain in Frankfurt rushed to the area on the instructions of ambassador in Germany Dr. Muhammad Faisal Chaudhary and gathered information around the circumstances of the gory incident.

The embassy is trying to retrieve the dead body from Police authorities for making arrangements for its transportation back to Pakistan.

Show More

Related Articles

Back to top button