DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Traders union President Haji Raja M Jawad admitted in hospital with coronavirus

مرکزی انجمن تاجراں گوجرخان کے صدر حاجی راجہ محمد جواد بے ہوشی کی حالت میں اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کیا گیا,کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا

گوجرخان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام )— مرکزی انجمن تاجراں گوجرخان کے صدر حاجی راجہ محمد جواد کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا راجہ محمد جواد گزشتہ چند دنوں سے علیل تھے انہوں نے 7 نومبر کو سول ہسپتال میں کرونا ٹیسٹ کرایا تھا لیکن متعلقہ اداروں کی مبینہ غفلت سے ابھی تک انکی اور دیگر متعدد افراد کی رپورٹ نہیں آئ راجہ محمد جواد کی طبیعت گزشتہ روز زیادہ خراب ہو گئی انہیں نیم بے ہوشی کی حالت میں اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کیا گیاجس پر دوبارہ ٹیسٹ کرایا جو پازیٹو آیا۔ انہوں نے دوست احباب سے دعاؤں کی درخواست کی ہے

Gujar Khan; Haji Raja Mohammad Jawad, President of Association of Traders Gujar Khan, tested positive for corona. Raja Mohammad Jawad had been ill for the last few days. He underwent corona test at Civil Hospital on November 7 Raja Mohammad Jawad’s condition worsened yesterday. He was shifted to a hospital in Islamabad in a state of semi-consciousness. He was re-tested and tested positive. He has requested prayers from friends

Show More

Related Articles

Back to top button