London; 105 new corona virus cases confirmed in Luton on Saturday, according to Public Health England
پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے اعداد و شمار کے مطابق لوٹن میں ہفتہ کو 105 نئے کورونا وائرس کیسز کی تصدیق
لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,محمد نصیر راجہ)… پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے اعداد و شمار کے مطابق لوٹن میں ہفتہ کو 105 نئے کورونا وائرس کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ لوٹن بارو میں اب کیسوں کی کُل تعداد 3،897 (+105) ہے۔ کاؤنٹی میں سینٹرل بیڈفورڈشائر میں 2،696 (+54) کیسز ہیں جب کہ بیڈفورڈ کی تعداد 2،579 (+36) ہے۔ پورے برطانیہ میں لیب سے تصدیق شدہ 1،171،441 واقعات ہوئے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر یہ اضافہ 413 نوٹ کیا گیا ہے، مثبت ٹیسٹ کے 28 دن کے اندر اندر 48،888 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ برطانیہ جمعرات سے دوسرے لاک ڈاؤن میں داخل ہوگیا ہے اور اس متعلق جائزہ چار ہفتوں بعد لیا جائے گا۔ حکومت کو امید ہے کہ یہ پابندیاں واقعات کو بڑھنے سے روکنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔
London; According to Public Health England, 105 new corona virus cases were confirmed in Luton on Saturday. The total number of cases in Luton Borough is now 3,897 (+105). Central Bedfordshire has 2,696 (+54) cases in the county, while Bedford has 2,579 (+36). There have been 1,171,441 lab-confirmed cases across the UK. On a daily basis, the increase was 413, with 48,888 deaths recorded within 28 days of the positive test. The UK has entered its second lockdown since Thursday and will be reviewed in four weeks. The government hopes the sanctions will help stem the tide.