Kallar Syedan; Jashn e Millad held in village Sadda Kamal under the supervision of Dr Sajid Ur Rehman (See video)
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی پروقار تقریب جامع مسجد سدا کمال میں منعقد ہوئی۔ نقابت کے فرائض معروف عالمِ دین مولانا محمد اقبال قریشی نے سرانجام دیے۔
پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)— جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی پروقار تقریب جامع مسجد سدا کمال میں منعقد ہوئی۔ نقابت کے فرائض معروف عالمِ دین مولانا محمد اقبال قریشی نے سرانجام دیے۔ تقریب کا آغاز قاری ذکر اللہ نے تلاوتِ قرآنِ پاک سے کیا۔ ہدیہ نعت عثمان عطاری، مجید بھٹی اور دیگر نے پیش کیں جبکہ خصوصی ہدیہ نعت معروف نعت خواں محمد فیاض عباسی نے پیش کی۔ خصوصی خطاب اور اجتماعی دعا آستانہ عالیہ بگھار شریف صاحبزادہ پیر ڈاکٹر ساجد الرحمان نے کرائی۔ تقریب میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ حسب سابق تقریب کے انتظام و انصرام حاجی غلام ظہیر اور دیگر نے سرانجام دیے۔
Kallar Syedan; The grand celebration of Eid Milad-un-Nabi was held at Jamia Masjid Sada Kamal. Leading religious scholar Maulana Muhammad Iqbal Qureshi performed the Niqabat. The ceremony began with the recitation of the Holy Quran by Qari Zikrullah. Naat was presented by Usman Attari, Majeed Bhatti and others while special Naat was presented by renowned Naat reciter Muhammad Fayyaz Abbasi. Special address and collective prayers were offered by Astana Alia Baghar Shareef Sahibzada Pir Dr. Sajid-ur-Rehman. A large number of people attended the function while Haji Ghulam Zaheer and others managed the function as usual. For more watch the video above.