DailyNewsPothwar.com

London; In the UK, Clocks were set back one hour. Possibly for the last time due to Brexit

برطانیہ میں اتوار 25 اکتوبر , اتوار کی صبح دو بجے گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی گئیں۔ ممکنہ طور پر برطانیہ میں آخری مرتبہ وقت تبدیل کیا گیا ہے

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,محمد نصیر راجہ)…برطانیہ میں اتوار 25 اکتوبر سے گرینج مین ٹائم کا آغاز ہوگیا، جس کے ساتھ اتوار کی صبح دو بجے گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی گئیں۔ ممکنہ طور پر برطانیہ میں آخری مرتبہ وقت تبدیل کیا گیا ہے، کیونکہ بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کے ممالک نے وقت تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم برطانیہ کو اس ضمن میں ابھی فیصلہ کرنا ہے۔ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کرنے سے لوگوں کو ایک گھنٹہ زائد ملے گا۔ روایتی طور پر ونٹر ٹائم کا آغاز اکتوبر کے آخری اتوار کو ہوتا ہے۔ اس اقدام کا مقصد دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرنا ہے۔

London; Every year on the morning of the last Sunday in October, the whole of Europe goes through the same ritual. People wake up a little more well-rested than usual, thanks to the extra hour they’ve had in bed. Others only realise that they missed the clock change after turning up to brunch, or church, an hour early. It’s as regular as, well, clockwork.

But this might not be the case for much longer. In March 2019, the European Parliament approved a proposal that would put an end to twice-yearly clock changes altogether. If it’s passed by member states and becomes law, it means that we’ll all be changing our clocks for the final time in either March or October 2021.

Show More

Related Articles

Back to top button