DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Protest against Assistant Commissioner Kahuta by traders who demand money back

تاجروں کا اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کے خلاف احتجاج جرمانے کی مد میں وصول کی جانے والی رقم ہمیں فی الفور واپس کی جائے ورنہ ہم شدید احتجاج کر یں

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کی طرف سے ناجائز منافع خوری اور مصنوعی مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن چھنی بازار دیگر علاقوں کے تاجروں کو ہزاروں روپے نقدکے بھاری جرمانے عوامی حلقوں کا اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیال کو خراج تحسین۔تاجروں کا اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کے خلاف احتجاج جرمانے کی مد میں وصول کی جانے والی رقم ہمیں فی الفور واپس کی جائے ورنہ ہم شدید احتجاج کر یں گئے تاجر رہنماء ملک آصف محمود،حاجی پر ویز، ملک غلام نبی اور دیگرنے کہا کہ انتظامیہ کی طرف سے ہمیں کوئی بھی ریٹ لسٹ موصول نہیں ہوتی اور جو لسٹ ہمیں دی جاتی ہے اور جس کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ اس لسٹ سے زاہد رقم دوکاندار وصول کر رہے وہ لسٹ جو 2روپے کی ہوتی ہے وہ انتظامیہ کا بندہ اس کے ہم سے10روپے وصول کر تاہے خود یہ ایک لسٹ کے ساتھ8روپے اضافی وصول کر رہے ہیں جر مانے ہمیں کیے جا رہے ہیں انہوں نے اعلیٰ حکام سے اس معاملے فی الفور از خود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

Kahuta; Traders protest against Assistant Commissioner Kahuta. The money received in the form of fines should be returned to us immediately, otherwise we went on strike. Business leaders Malik Asif Mehmood, Haji Pervez, Malik Ghulam Nabi and others We do not receive any rate list from the authorities and the list we get is again charged for.

حکومت پنجاب کی طرف سے اعلان کردہ سہولت بازار کہوٹہ میں مکمل طور پر ناکام

The Sahulat bazaar facility announced by the Punjab government has completely failed in Kahuta

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
حکومت پنجاب کی طرف سے اعلان کردہ سہولت بازار کہوٹہ میں مکمل طور پر ناکام پرانی سبزی منڈی میں چند بینرز لگا کر ٹیبل تو لگا دیے گے مگر وہاں پر کوئی سٹال موجود نہیں صرف آٹے کے چند تھیلے پڑے ہیں چینی گھی دالیں مرغی گوشت اور دیگر اشیاء خوردونوش موجود نہ ہیں ومضان سستا بازار ہو یا سہولت بازار ہو انتظامیہ چند کناتیں اور ٹیبل لگا کر نہ صرف لاکھوں کا بل بناتی ہے بلکہ درجنوں ملازمین کو بھی وہاں فارغ بیٹھا دیا جاتا ہے انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے کہوٹہ شہر میں کسی دوکان پر نہ ریٹ لسٹ اویزاں ہے اور نہ ہی اُس پر عمل در آمد کرایا جاتا ہے جبکہ شہر میں تجاوزات کی بھر مار ہے شہر میں سوزوکیوں رکشوں اور رہڑیوں کی بھرمار ہے جبکہ کئی دوکانداروں نے تھڑے کرائے پر دیے ہوئے ہیں اسی طرح کھلی کچہری میں ملاوٹ شدہ دودھ دیہی کی سر عام فروخت ڈرگ انسپیکٹر کی ملی بھگت سے کہوٹہ شہر میں دو نمبر ادویات فروخت کرنے کی نشاندیہی کرانے کے باوجود انتظامیہ نے کوئی عمل در آمد نہ کیا کہوٹہ شہر میں یوٹیلیٹی سٹوروں مین آٹا چینی غائب جبکہ شہر میں بھی15کلو کا تھیلا 1080روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ سرکاری ریٹ میں بھی جو آٹا ملتا ہے وہ غیر معیاری ہے شہریوں عوام علاقہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب،کمشنر راولپنڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ لاکھوں کی آبادی والی تحصیل میں صرف ایک سہولت بازار وہ بھی خالی سٹال لگا کر عوام سے مزاق نہ کیا جائے اگر عوام کو ریلیف دینا ہے اور مہنگائی کنٹرول کرنی ہے تو بڑے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالنا ہوگا۔

سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون نے کہوٹہ کے علاقہ سوڑھ کی عوام کا درینہ مسلہ حل کر دیا

Former MPA Col. Muhammad Shabbir Awan, candidate for Punjab Assembly constituency PP-7, has solved the grievance of the people of Soor area of Kahuta.

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون نے کہوٹہ کے علاقہ سوڑھ کی عوام کا درینہ مسلہ حل کر دیا۔کرنل محمد شبیر اعوان نے بجلی کا نیاء ٹرانسفار مر نصب کرا کر اہل علاقہ کا سب سے اہم مسلہ حل کر دیا اہلیان علاقہ کی طرف سے سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کے اعزاز میں شکریہ ادا کر نے کے لیے پر تکلف دعوت کا اہتمام سابق نائب ناظم سردار شفاقت حسین سمیت کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ نے شر کت کی تمام اہلیان علاقہ نے سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کا تہ دل سے شکر یہ ادا کیا سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون نے اپنے خطاب میں کہا کہ عوام کی خدمت میری زندگی کا خاصہ ہے عرصہ 20سال سے عملی سیاست میں عوام کی خدمت کر رہا ہوں سابقہ دورمیں جس طرع حلقے میں کروڑو روپے کے ترقیاتی کام کرائے ہیں انشاء اللہ اگر آہندہ الیکشن میں کامیاب ہوا تو سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے حلقے کی عوام کی پھر خدمت کروں گا۔

کہوٹہ کے محلہ آڑہ میں چوری کی واردات

36/5000Theft incident in Kahuta Mohalla Aara

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ کے محلہ آڑہ میں چوری کی واردات نصیر نامی تندور والے کی دوکان کے تالے توڑ کر دوکان کے اندر نصب مسجد کی صندوقچی لے گئے جس کے اندر تقریاً6ہزار سے زاہد رقم موجود تھی اہل علاقہ نے آئے روز بڑھتی ہوئی چوری وارداتوں پر سخت تشویش کا اظہار کیااور اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

پیر سید مظاہر حسین شاہ کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کے لیے دعائے قل کا اہتمام

Dua Qul observed for the mother of Pir Syed Mazahir Hussain Shah

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
پیر سید مظاہر حسین شاہ کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کے لیے دعائے قل کا اہتمام کثیر تعداد میں معززین علاقہ کی شر کت گذشتہ روز علاقے کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت پیر سید مظاہر حسین شاہ،سید طاہر شاہ، سید آصف شاہ،سید عاطف شاہ کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کا اہتمام ان کی رہائش گاہ پر کیا جس میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد،چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی،ٹھکیدار راجہ ساجد محمود،سید نذابت شاہ، سید نجم شاہ،سابق کونسلرراجہ جلیل،نمبر دار ملک قمرالزمان،ٹھکیدار خورشید احمد، کونسلر رفاقت قریشی،سید حیدر نقوی،سید ذوالقرنین شاہ، سید عباس شاہ، ملک عبدا لقیوم، ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سے سمیت کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ نے شر کت کی اس موقع پر علامہ راجہ بشارت امامی نے خطاب کیا اور مر حومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button