DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Timber stealing thief caught with timber stolen in Mehran car

ایڈوائزگزارہ کمیٹی عنائیت اللہ ستی نے لکڑی چوری کر نے والے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ایڈوائزگزارہ کمیٹی عنائیت اللہ ستی نے لکڑی چوری کر نے والے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ابرار ولد ریاض ساکن پیار نے لکڑی چوری کا نیاطریقہ متعارف کرا تے ہوئے اپنی مہران گاڑی نمبریRIZ-2272 کی سیٹیں نکال کراس میں 50ہزار سے زاہد کی مالیتی لکڑی اپنی آرہ مشین نزدپرانی کچہری کہوٹہ لے جا رہا تھا جس کو میں بازار سے لکڑی اور گاڑی سے سمیت پکڑ لیا تفصیل کے مطابق محکمہ جنگلات کے عملے کی ملی بھگت سے لکڑی چوروں نے تحصیل کہوٹہ میں جنگلات کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جا رہا ہے ٹمبر مافیا کی اب مہران گاڑی میں جنگلات سے سرسبز شاداب درحت کی فروحت عروج پر حکومتی نمائندے خاموش تماشائی بنے ہوئے علم ہونے کے باوجود بھی جنگلات کی کٹائی کی روک تھام میں بری طرح ناکام عوام علاقہ کا وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے تحصیل کہوٹہ میں جنگلات کی کٹائی کی روک تھام کے لیے ٹمبر مافیا کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کا مطالبہ جنگلات کی کٹائی کی روک تھام کے لیے برگیڈئیر جاوید ستی اور عنائیت اللہ ستی چیئرمین زکوٰۃ کمیٹی تحصیل کہوٹہ کی کوششیں لائق تحسین ہیں عوامی حلقوں نے ان کو خراج تحسین پیش کی ہے۔

Kahuta; Inayatullah Satti, of Advisory Committee, caught the timber thief with red handed while he was smuggling the timber in his Mehran car a new way of stealing the timber was exposed.

صاحبزادہ ساہیں محمد سلیم آف منیند شریف کی طرف سے پر تکلف دعوت میں سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان، راجہ ایم ستار اللہ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان سمیت دیگر سیاسی وسماجی شخصیات کی شر کت

Former MPA Col. Muhammad Shabbir Awan, Raja M. Sattarullah Advocate Supreme Court of Pakistan and other political and social personalities participated in the invitation extended by Sahibzada Saheen Muhammad Saleem of Munind Sharif.

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
صاحبزادہ ساہیں محمد سلیم آف منیند شریف کی طرف سے پر تکلف دعوت میں سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان، راجہ ایم ستار اللہ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان سمیت دیگر سیاسی وسماجی شخصیات کی شر کت۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز ممتاز مذہبی و سماجی شخصیت صاحبزادہ ساہیں محمد سلیم آف منیند شریف کی طرف سے ایک پر تکلف دعوت کا اہتما م کیا گیا جس میں سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان امیدواربرائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون، سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنیئر وکیل راجہ ایم ستار اللہ ایڈوکیٹ، سابق کونسلر حاجی ارشد محمود، سجادہ نشین دربار عالیہ منیند شریف ساہیں زاہد محبوب صابری،امیدوار برائے چیئرمین ایم سی کہوٹہ راجہ عمران ستار جنجوعہ،راجہ مجیب اللہ ستی، عدیل افضل،ماسٹر محمد زبیر، غلام مر تضیٰ صابری،زاہد صدیقی سمیت دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی اس موقع پر میزبان صاحبزادہ ساہیں محمد سلیم آف منیند شریف نے پرتکلف کھانوں کے ساتھ سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان، راجہ ایم ستار اللہ ایڈوکیٹ اور دیگراپنے معززمہمانوں کی خدمت کی تمام مہمانوں نے اپنے میزبان صاحبزادہ ساہیں محمد سلیم آف منیند شریف کا شکر یہ ادا کیا۔

سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری شفقت محمود کے زیر انتظام سالانہ عالمی محفل حسن قرآت

Annual International Mehfil Hassan Qiraat organized by former District Council member Chaudhry Shafqat Mahmood

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری شفقت محمود کے زیر انتظام سالانہ عالمی محفل حسن قرآت میں صاحبزادہ ساہیں شعبان کلیامی،پیر محمد بدر عالم جان،تحصیلدار چوہدری محمد حسین،مولانا اجمل قادری سمیت دیگر عالمی شہر ت یافتہ شخصیات کی شر کت۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل معروف سیاسی وسماجی شخصیت سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری شفقت محمود سابق چیئرمین چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں کے زیر انتظام جامع مسجدنورکلر سیداں میں سالانہ عالمی محفل حسن قرآت کا اہتمام کیا جس میں پوٹھوار کی معروف روحانی شخصیت صاحبزادہ ساہیں شعبان کلیامی سجادہ نشین کلیام شریف،پیر محمد بدر عالم جان سجادہ نشین دربار عالیہ مرشد آبادشریف پشاور،عالمی شہر یافتہ شخصیات رجا ایوب تنزانیہ،اسلام فکری عبدالستار،تحصیلدار چوہدری محمد حسین،حاجی محمد شریف، مولانا اجمل قادری، مولانا اقبال قریشی،سید حامد شاہ،پیر محمود قادری،گل مست خان، قاری خالد محمد نقشبندی،محمد رضوان،زین العابدین،سمیت دیگر سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شر کت کی آخر میں تمام شرکائے محفل میں لنگر تقسیم کیا اور تمام عالم اسلام کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button