DailyNewsHeadlineKahuta

Kotli Sattian; September 6, 1965 is a golden day in the history of Pakistan. We are proud of our brave forces, martyrs and the spirit of the nation.

‏6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا سنہرا دن ہے ہمیں اپنی بہادر افواج ,شہداء اور قوم کے جذبے پر فخر ہے

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)… پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ڈسٹرکٹ ملیر ڈپٹی انفارمیشن سیکٹری نجمہ آصف کراچی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ڈسٹرکٹ ملیر کی ڈپٹی انفارمیشن سیکٹری نجمہ آصف نے بتایا کے ہمارے فوجی جوان ٹینکوں کے نیچے بم باندھ کر لیٹ گئے اور اپنی جان کا نزرانہ پیش کر کے آنے والی نسلوں کو بھارت کا غلام بنانے سے بچا لیا بھارت 600 ٹینکوں کی فوج لے کر غرور اور تکبر کرتے ہوئے پاک سرحدوں میں داخل ہونا چاہتا تھا لیکن اس پاک دھرتی کے جوان ایسا ممکن کبھی بھی نہیں ہونے دیں گے پاک فوج کے جوانوں نے ہی 1965 میں قربانیاں دے کر اس ملک کو اپنی ماٶں بہنوں کی عزت کی خاطر بچایا مزید ان کا کہنا تھا
‏6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا سنہرا دن ہے ہمیں اپنی بہادر افواج ,شہداء اور قوم کے جذبے پر فخر ہے پاک فوج کے جری جوانوں نے 1965کی جنگ میں دشمن کو تاریخی شکست دی اپنے سے کئی گنا بڑی فوج کو ناکوں چنے چبوانا پاکستانی فوج ہی کا کام ہے ‏ہماری فوج نے جم خانہ میں جشن منانے کا خواب دیکھنے والوں کا غرور مٹی میں ملا دیا دشمن جان لیں کہ پاکستانی قوم میں آج بھی 1965کی جنگ سے بڑھ کر جذبہ موجود ہے بھارت نہ کبھی 6ستمبر کو بھول پایا ہے اور نہ ہی27فروری کو بھول پائے گا
‏ہمیں آج کے دن مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کو پیغام دینا ہو گا. فاشسٹ مودی نے کشمیریوں پر جو ظلم ڈھا اسے اس کا حساب دینا ہوگا کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی وہ دن دور نہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان مزید ان کا کہنا تھا دشمن یہ نہ سمجھے کے پاکستان کمزور کا پاکستان کا

Show More

Related Articles

Back to top button