DailyNews

Saudi Arabia; Jamil Anwar passed away due to coronavirus in Jeddah

جمیل انور کی کورونا وباء سے وفات کےسعودی عرب میں تدفین کر دی گئی

سعودی عرب(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔جمیل انور آف راولاکوٹ کی کورونا وباء سے وفات کے بعد اس امید پر کہ سعودی عرب کی کمپنی جس میں وہ 40 سال تک سروس کی۔ دو روز قبل سعودی ایمبسی کی طرف سے ایک لیٹر آیا جس میں سعودی عرب میں تدفین کے لئے رضا مندی درکار تھی۔۔۔جمیل انورکی جدہ میں ھی تدفین کر دی گئی۔۔۔ یہ بات باعث اطمینان ھے کہ تدفین اپنے علاقے کے لوگوں کے ہاتھوں سے ھوئی۔

Saudi Arabia; Jamil Anwar of Rawalakot has sadly passed away due to coronavirus in Jeddah. He had been working in Jeddah for past 40 years. He was buried by fellow workers in Jeddah.

Show More

Related Articles

Back to top button