DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Fake news on any appointed member being blocked, Raja Javed Ikhlas.

کسی نو منتخب عہدے دار کا نوٹیفکیشن روکنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں,مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)— مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص نے کہا ہے ضلعی عہدوں کے لیے جاری نوٹیفکیشن پر تحفظات کو دور کیا جائے گا ۔ کسی نو منتخب عہدے دار کا نوٹیفکیشن روکنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں یہ لاہور سے جاری ہوئے ہیں ۔چئرمین راجہ ذوالفقار آف مندرہ کو سینئر نائب صدر بنانے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ راجہ ذوالفقار پرانے مسلم لیگی ہیں انہیں بھی ایڈجسٹ کیا جائے گا ۔لیکن نو منتخب کسی لیگی عہدیدار کا نوٹیفکیشن معطل نہیں کیا گیا

Gujar Khan; Ex MNA Raja Javed Ikhlas has gave a statement in which he said no one has been blocked from notification and There is no truth in the news that the notification of a newly elected official has been withheld. He also said that Raja Zulfiqar of Mandra will be adjusted.

Show More

Related Articles

Back to top button