Kotli Sattian; Inauguration ceremony of book published by Munsif Arz Sattian and Sabir Satti advocate
کو ہسار را ئٹر فو رم اور پینیکل خدمت فا ؤ نڈیشن کے زیر اہتما م کو ٹلی ستیاں کے عظیم ثپو ت، مصنف ارض ستیاں صبیر ستی ایڈووکیٹ کی ادبی کتا ب,,ظہو ر ترتیب،،کی تقریب رہنما ئی
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )— کو ہسار را ئٹر فو رم اور پینیکل خدمت فا ؤ نڈیشن کے زیر اہتما م کو ٹلی ستیاں کے عظیم ثپو ت، مصنف ارض ستیاں صبیر ستی ایڈووکیٹ کی ادبی کتا ب,,ظہو ر ترتیب،،کی تقریب رہنما ئی،مہما ن خصوصی مدنی پیر آف روات شریف کی زیر صدا رت تقریب انعقا د پزیر ہو ئی جس میں ستی قبیلے کے مختلف اضلا ع سے تعلق رکھنے والے لو گو ں صحا فیو ں، وکلا ء، علما ئے کرام سمیت ہر مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والے لو گو ں کی کثیر تعدا د میں شرکت،چئرمین کو ہسا ر را ئٹر فو رم سابق ضلع کو نسل ثنا ء الحق ستی،شاہد اقبا ل ستی ایڈووکیٹ، اعجا ز احمد شا ہین، مشتا ق احمد ستی، محمو د الحسن ستی و دیگر کی طرف سے مصنف صبر ستی ایڈووکیٹ کی کتا بو ں کی اشا عت کا سلسلہ برقرار رکھنے پر اس شا ندا ر کا وش و کو شش پر عوام علا قہ نے زبردست الفا ظ میں انہیں خرا ج تحسین پیش کیا جبکہ تقریب میں صبیر ستی ایڈووکیٹ کی اس خطہ کے لیے کتا بو ں کی اشا عت،شا ندا ر ترجما نی و شنا سائی سمیت قبیلے کی پہچا ن کروا نے پراس اہم و عظیم کا رنا مہ پر مقررین نے شا ندا ر الفا ظ میں سرا ہتے ہو ئے اس خطہ پر انکا احسان عظیم قرا ر دیا اور کہا کہ انہوں نے عظیم کا رنا مہ سر انجا م دیا جسے رہتی دنیا تک یا رکھا جا ئے گا تقریب سے مہما ن خصوصی پیر مدنی سرکا ر آف روات شریف، دیگر مہما نو ں گرامی میں پیپلز پا رٹی حلقہ این اے 57کے رہنما ء آصف شفیق ستی، امیدوار تحصیل نا ظم کیپٹن (ر)طارق ستی، چئرمین کو ہسا ر ڈویلپمنٹ فو رم تبسیم منیر ستی،ڈپٹی ڈا ئریکٹر ایف آئی محمو د الحسن ستی، شا ہد اقبا ل ستی ایڈووکیٹ،صدر پریس کلب کو ٹلی ستیاں نو ید ستی،سنیئر صحا فی رسالت علی چشتی، شا عراحمد فراز ستی، نمبر دا ر لیا قت ستی، علا مہ ضیا ء الحق ستی، علا مہ قاری عزیز الحق نقشبندی،علا مہ با بر حسین،سرمند اعجاز ستی،آصفہ ستی، و دیگر کا خطا ب تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے مہما ن خصوصی پیر مدنی سرکا ر آف روات شریف نے صبیر ستی ایڈووکیٹ کو مصنف پا کستان قرار دیتے ہو ئے انکے اس عظیم کا رنامے کو سرا ہا انہوں نے کہا کہ نما ز کی پا بندی کو یقینی بنا ئیں یہی دنیا و آخرت و کا میا بی و کا مرا نی کا بہترین ذریعہ ہے نما ز سے زندگیوں میں برکت کیساتھ عزت و و تکریم بھی حا صل ہو تی ہے انہوں نے آخر میں دعا فرما ئی اور صبیر ستی ایڈووکیٹ کو شیلڈ بھی تقسیم کیں۔
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )— جما عت اہل سنت تحصیل کو ٹلی ستیاں و راجہ جا وید اختر ستی کے زیر اہتما م سپہ سالا ر عقیدہ تا جدا ر ختم نبو ت صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشا ہ سرکا ر کی زیر صدا رت کو ٹلی ستیاں مرکزی چو ک میں عظیم الشا ن تا جدا ر ختم نبو ت کا نفرنس بسلسلہ میلا د النبی ﷺ انعقا د پذیر ہو ئی،جسمیں صا حبزادہ حق منیر حسین، صدر جما عت اہل سنت تحصیل کو ٹلی ستیاں علا مہ قاری ظہیر اقبا ل ستی، علا مہ حا فظ عبد الستا ر الخیری، علامہ جہانزیب ہزاروی، علا مہ با بر حسین ستی، علا مہ عدیل افسر ستی، سمیت سیاسی رہنما ؤ ں پی پی پی حلقہ این اے 57 کے رہنما ء آصف شفیق ستی،پی ٹی آئی پی پی 6کے رہنما ء را جہ محمد احسان ستی، سابق ممبر ضلع کو نسل حا جی عا شق حسین ستی، چئرمین کو ہسار رائٹر فو رم و سابق ممبر ضلع کو نسل صدر مرکزی انجمن تا جرا ن کو ٹلی ستیاں ثنا ء الحق ستی، نا ئب صدر حا جی نثا ر احمد ستی و دیگر عہدیداران سمیت عوام علا قہ و عاشقا ن مصطفی ﷺ کی بڑی تعدا د میں شرکت، قاری وسیم سرور آف تراڑ کھل آزا د کشمیر نے انتہا ئی خو بصورت اندا ز میں خصوصی نعت پیش کی جبکہ سپہ سالا ر عقیدہ تا جدا ر ختم نبو ت صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشا ہ سرکا ر نے خصوصی دم و دعا فرما ئی اور کہا کہ بلا وڑہ شریف کا ایک ہی پیغا م پو ری دنیا میں تا جدا ر ختم نبو ت زندہ با د ہما ر امشن ہے مقررین علما ئے کرام نے اپنے خطا بات میں شا ن مصطفی ﷺ بیان کر تے ہو ئے کہا کہ مسلمانوں کی اصلی اور سچی محبت کا مرکز صرف رسول کریم ؐکی ذات ہے رسول کریم ﷺنے اپنی اُ مت کو جس طرح پاکیزہ محبت کا درس دیا وہ سچی محبت امن کا پیغام ہوتی ہے لیکن ہمارے فروعی مسائل نے ہماری محبتوں کو بھی اختلاف کی بھینٹ چڑھا دیا مسلمان دہشتگردی کی آگ بُجھانے اور سچی محبت کے فروغ کیلیے اپنا رُخ سیرت رسول ﷺ ؐکی طرف موڑ لیں حکومت اور عاشقان مصطفی ﷺ اور با لخصوص نو جوان محبت رسول ﷺ میں مغربی تہوا ر وں کو نا کا م بنا ئیں جن سے اسلام کو نقصا ن پہنچا نے کی مضمو م کو ششیں کی جا رہی ہیں۔
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )—سیکو رٹی انچا رج دربا ر عا لیہ بلا وڑہ شریف عا مر محمو د ستی نے اپنے ایک بیان میں کو ٹلی ستیاں مرکزی چو ک میں شا ندا ر تا جدا ر ختم نبو ت کا نفرنس بسلسلہ میلا د النبی ﷺ کے انعقا د پر سپہ سالا ر عقیدہ تا جدا ر ختم نبو ت صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشا ہ سرکا ر کو مبا رکبا د پیش کر تے ہو ئے پرو گرام کو کا میا ب بنا نے میں خا دمین دربا ر عالیہ بلا وڑہ شریف کی شب و رو ز محنت و کا وش کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشا ہ سرکا ر کا نئے سا ل کی آمد کے مو قعہ پر دو رہ بر طا نیہ جس میں عالمی تا جدا ر ختم نبو ت کا نفرنسسز کا انعقا د یقینا انکا حقیقی معنو ں میں عا شق رسول ﷺ ہو نے کا نتیجہ ہے جبکہ عالم اسلا م میں انکی محبت رسول ﷺ کے فرو غ کے لیے کو ششیں قابل تحسین ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ تعا لی انکا سایہ عالم اسلا م پر قائم و دا ئم رکھے۔
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )—امیدوار برا ئے چئرمین میونسپل کمیٹی کو ٹلی ستیاں معروف قانو ن دان راجہ محمد عبا س ستی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور کے بچوں اور اساتذہ نے عظیم مقصدکے حصول کیلئے اپنی قیمتی جانوں کی عظیم قربانی دی پانچ برس قبل معصوم بچوں کے ساتھ بربریت کرنے والے درندے اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں آرمی پبلک سکول کے سانحہ میں شہید ہونیوالے بچے اور اساتذہ کی عظیم قربانیاں رنگ لائی ہیں شہداء کی عظیم قربانیوں کے طفیل دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوی قوم کا مثالی اتحاد اوراتفاق سامنے آیا.انہوں نے کہا کہ شہید بچوں کی عظیم قربانیوں نے قوم کو نیا حوصلہ اورعزم عطاکیا.قیام امن کے عظیم مقصد کے حصول کیلئے معصوم بچوں کا بہنے والا خون رنگ لایا ہے۔قوم کے بہادر بچوں اوراساتذہ کی لازوال قربانیوں کے باعث وطن عزیز کو امن نصیب ہوا۔انہوں نے کہا کہ آرمی پبلک سکول کے بچو ں نے محفوظ اورپرامن پاکستان کیلئے اپنے لہو سے تاریخ لکھی ہے.16دسمبر کا دن آرمی پبلک سکول کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتارہے گا۔