DailyNewsHeadline

USA; Sabina Zaffar Raja of village Docha, Kallar Syedan elected Mayor of San Ramon, California

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان رامون کی کونسل ممبر پاکستانی نژاد خاتون سبینہ ظفر راجہ آف کلرسیداںکو پرو ٹیمپور میئرمنتخب کر لیا گیا

کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام,اکرام الحق قریشی)—امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان رامون کی کونسل ممبر پاکستانی نژاد خاتون سبینہ ظفر راجہ کو پرو ٹیمپور میئرمنتخب کر لیا گیا جس سے انہیں میئر بننے کے حقوق بھی حاصل ہو گئے ہیں اور یہ اب میئر کی عدم موجودگی میں ان کو حاصل اختیارات استعمال کر سکیں گی مس سبینہ کا نام میئر سکاٹ پرکنسز نے تجویز کیا سبینہ ظفر 2018میں سان رامون سٹی کونسل کی رکن منتخب ہوئی تھیں ان کا تعلق راولپنڈی کے گاؤں ددھوچھہ سے ہے اور یہ سابق وزیر راجہ شاہد ظفر کی بھتجھی ہیں۔

مرزا خالد محمود کو دلی مبارکباد

M Zahid and M Shezad of Kaliyan and Birmingham congratulate Mirza Khalid Mahmood on election victory

کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام,اکرام الحق قریشی)—سموٹ کے گاؤں کاہلیاں سیاہلیاں کے محمد زاھد اور محمد شہزاد نے برمنگھم سے حالیہ انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر رکن اسمبلی مرزا خالد محمود کو دلی مبارکباد دی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button