Dubai; Ch Faisal of Morra Phadiyal, Kallar Syedan passed away in Dubai
موہڑہ پھڈیال کلرسیداں والے محمود اختر کے بیٹے یاسر محمود کے بھائی اور حاجی اصغر صاحب کے داماد چوہدری فیصل کی نمازِ جنازہ دبئی میں ادا کر دی گئی
دبئی ;نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام . راجہ عاشق نمبل; موہڑہ پھڈیال کلرسیداں والے محمود اختر کے بیٹے یاسر محمود کے بھائی اور حاجی اصغر صاحب کے داماد چوہدری فیصل کی نمازِ جنازہ دبئی میں ادا کر دی گئی ہے ۔جس میں علاقے کی سماجی و فلاحی شخصیات راجہ اعجاز مٹور ، ظہیر منگرال ، حافظ ظہیر ، ملک طاہر ، راجہ اکرام مٹور ، رضوان بھٹی ، چوہدری صغیر ، ملک کاشف ، مولوی کامران ،محمد سعید ،محمد صفدر ،محمد صداقت ،محمد فرخ ،محمد طلعت، امجد حسین، محمد ازرم ،محمد عمران ، حافظ محمد رضوان، محمد ظفیر، محمد شعبان، محمد شمریز، محمد جمیل اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔جسدخاکی کل صبح 4.30بجے دبئی سے پاکستان کو روانہ کر دیا جائے گا ۔
پاکستان میں ضلع راولپنڈی تحصیل کلرسیداں موہڑہ پھڈیال میں کل بروز جمعہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔