DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Famous businessman Haji Khadam Hussain passed away in Bewal

بیول کے مشہور بزنس مین حاجی خادم حسین کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔

بیول (نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم افتخار وارثی) بیول کے مشہور بزنس مین شوکت وارثی سویٹ ہاوس بیول کے مالک حاجی خادم حسین کو سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات استاتذہ کرام علما کرام اور صحافی برادری نے شرکت کی ۔ مرحوم خادم حسین شوکت وارثی سویٹ ہاوس بیول کے مالک تھے ان کی دکان کی مٹھائی کے علاوہ سموسے دور دراز تک مشہور تھے ان کا نام ہمشیہ زندہ رہے گا ان کی اچانک وفات پر ہر آنکھ اشکبارتھی مرحوم حاجی خادم حسین کو دوران نماز تکلیف ہوئی تھی اور چند ہی لمحوں بعد اللہ کو پیارے ہوگے مرحوم بہت ہی اچھی شخصیت کے مالک تھے اور پانچ وقت نمازی بھی تھے

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button