کو ٹلی ستیاں پو لیس کی ٹمبر ما فیا کیخلا ف بڑی کا روائی 2لا کھ ما لیت کی عما رتی لکڑی سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی گئی
کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )کو ٹلی ستیاں پو لیس کی ٹمبر ما فیا کیخلا ف بڑی کا روائی 2لا کھ ما لیت کی عما رتی لکڑی سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی گئی ملزمان کرو ر کے علا قہ سے لکڑی سمگل کر کے لیجا رہے تھے جنہیں بیر گلہ کے مقام پر پو لیس تھا نہ کو ٹلی ستیاں چو کی لہترا ڑ کے اہلکا رو ں نے گرفتا ر کر کے ملزمان کے قبضے سے 2لا کھ ما لیت کی لکڑی بر آمد کر کے ملزمان کو گرفتا ر کر لیا گیا ملزما ن سید ضمیر حسین شاہ سکنہ سیلہ سیداں،ساجد اقبال ساکن بہل چکہ ،حامد نواز ساکن بہل چکہ جو سوزوکی گاڑی نمبری RIS207میں عمارتی لکڑی کے 14 عدد نگ سیلہ سیداں کی جانب لے جا رہے تھے کہ پولیس تھانہ کوٹلی ستیاں کے ایس آئی محمدامتیاز،کانسٹیبلان عامر شہزاد،،عمر اویس اے ایس آئی سجا د علی و دیگر نے ہمراہ گارڈ گزارہ فاریسٹ راشد محمو دلکڑی اور گا ڑی کو قبضے میں لیکر ملزما ن کو گرفتا ر کر کے زیر دفعہ 379ت پ اور411ت پ مقدمہ در کر لیا گیا۔