ڈڈیال(نمائندہ خصوصی) ڈڈیال پریس کلب کے زیر اہتمام محسن پاکستان بانیاں پاکستان ڈاکٹر عبدالمجید نظامی کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈڈیال پریس کلب کے صدرڈاکٹر محمد اسحاق نے کی تقریب سے وقار بشیر،نائب صدر قاری اکرم نیازی،صدر اتحاد علماء قاری شریف اللہ خان،نائب صدر یونین ااف جنرنلسٹ ضلع میرپور حکیم طارق،عبداللہ خان،ڈڈیال پریس کلب کے نگران علیٰ طارق عقیل نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ڈاکٹر عبدالمجید نظامی کشمیر کے ہمیشہ محسن رہے انہوں نے کشمیر کی امداد کے لئے نوائے وقت کے زیر اہتمام ٹرسٹ قائم کر کے ان کے دکھ در میں کردار ادا کیا وہ تاریخ کا حصہ بنے چکا ہے قاری شریف اللہ خان نے کہا آج پاکستان کی آج منیار صحافت ڈاکٹر عبدالجمید نظامی خراج عقید پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ امرانہ حکومت کے کے خلاف آواز بلند کیا اور اپنے اسلاف کی جدوجہد کو لبیک کرتے ہو ئے پاکستان اور عالمی سطح پر وابسط رہے یہ وہ لوگ ہیں جن کے نظر یے پر چلے کر ہم اپنی نگیہ صحافت کودعا دے سکتاہیں اس موقع پر ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسحاق نے کہایہ بات کہ ڈاکٹر مجید نظامی کا اسلام اور پاکستان تھا آج ہم ان کی پانچوں برسی کے موقع پر عہد کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر آج کے نواجوں صحافی ڈاکٹر عبدالمجید نظامی نقشہ قدم پر چلے تو پتہ چلاگا کہ نظامی کی صحافت افکار اور نظریات پر زندہ ہے انہوں نے کہ ڈاکٹر عبدالمجید نظامی کو اپنے اوپر صحافت کی قلم جوڑے رکھے گے تقر یب سے طارق عقیل،وقار بشیر،عبداللہ خان،قاری اکرم نیازی حکیم طارق اور دیگر نے نے بھی داکٹر عبدالمجید نظامی کو خراج عقیدپیش کیا
ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
سجادہ نشین آستانہ عالیہ سالک آباد شریف پیر محمد بشیر صدیقی خلفیہ مجازدربارعالیہ نیریاں شریف نے ڈڈیال پریس کلب کے صدر ممبر مرکزی مجلس عاملہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس ڈاکٹر محمد اسحاق کی رہائش گا ن پر انکے مرحوم چھوٹے بھائی ڈاکٹر عبدالروف کے اچانک انتقال پر دعائے مغفرت کی وجملہ خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی محکمہ ہیلتھ کے ایک عظیم کارکن سے ہم مرحوم ہو ئے انکی کی وفات سے جو خلاپید اہو ا وہ صدیوں تک پو را نہیں ہو سکتا ہے اس موقع پر صاحبزاد منیر احمد صدیقی صاحبزاد بشیر حسین نے انہوں کہا ڈاکٹر محمد اسحاقاور انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطا کر ے آخر میں پیر محمد بشیر صدیقی نے کہا ڈاکٹر عبدالروف ایک بلند اخلاق دوست ہو نے کے ساتھ حسن واخلاق کے پیکر تھے میردعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا کریں آمین
ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
ایڈیشنل ڈپٹی کمشر جنرل کوٹلی راجہ فاروق اکرم نے آج ڈڈیال میں آزاد کشمیرکے ممتاز صحافی اور ڈڈیال پریس کلب کے بانی صدر ڈاکٹر محمد اسحاق کے گھر ان کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر عبدالروف کی ناگہانی موت پر افسوس اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے سیکرٹری مالیات چوہدری اختر حسین،ٹیچر آئریشن کے مرکزی راہنما رفیق بھی ان کے ساتھ تھے جن نے ڈڈیال جملہ پسماندگان میں محمد شبیر،احسن شفیق سے بھی اظہار افسوس کیا
ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
آزاد حکومت کے وزیر زراعت چوہدری مسعود خالد نے گزشتہ روز سیاکھ محلہ راجگان میں نوجوان مسلم لیگی نظریاتی کارکن راجہ عمران کیا نی ایڈووکیٹ کے گھر سیا کھ جاکر ان کے بھائی راجہ ظہیر خان،راجہ جاویدایکس منجیر اے بی ایل سے ارجہ عمران خان ایڈووکیٹ کی ناگہانی موت پر پسماندگان اور جملہ پسماندگان سے دلی رنج وغم کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی مسلم لیگی راہنما ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ ساجد نذیر،نمبردار پرویز حسین،چوہدری شاہد عریز،حاجی محمد ریاض آف سیاکھ،چوہدری اختر حسین آزاد کشمیر کے ممتاز صحافی ڈاکٹر محمد اسحاق،جموں وکشمیر لبریشن لیگ کے مرکزی راہنما چوہدری اختر حسین،راجہ خصر خان،راجہ شرفت،ہارون بٹ،افتخار خان،چیئر مین زکوۃتجمل حسین یاسر کیانی کھٹاڑ بھی ان کے ہمراہ ہے اجنوں نے مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور ان کی موت کو سانحہ قرار دیا