DailyNewsHeadline

London; Pakistani Parliamentary cricket team win Parliamentary cricket world cup

برطانیہ میں منعقدہ پارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی

کلرسیداں /  لندن (اکرام الحق قریشی)برطانیہ میں منعقدہ پارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ بھارت،سری لنکا،بنگلہ دیش،آسٹریلیا،انگلینڈ،جنوبی افریقہ،نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز نے بھی حصہ لیا 15پول میچز ہوئے۔ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 140رنز بنائے جبکہ پاکستان نے مطلوبہ حدف 13ویں اوور میں حاصل کرلیا اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا تھا اس طرح پاکستان نے فائنل میں بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے شکست دے دی پاکستان کی جانب سے کلر سیداں مری سے منتخب رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کے علاوہ مخدوم زین قریشی،امیر سلطان،مرتضی محمود،مصطفی محمود،علی بن زاہد،علی امین گنڈاپور،عمران خٹک،مجاہد علی،شاہد خٹک،علی نوازاعوان،احمد کنڈی،عباس جعفری،مبین خلجی،علی حیدر نے نمائندگی کی۔پی ٹی آئی کلر سیداں کے رہنماؤں راجہ ساجد جاوید،راجہ آصف کیانی اور دیگر نے فاتح ٹیم کے کھلاڑی صداقت علی عباسی کو مبارکباد دی ہے۔

London; Pakistani Parliamentary cricket team win Parliamentary cricket world cup by defeating Bangladesh, the team included local Pothwari MNA Sadqat Ali Abbassi.

Pakistan may have failed to make it to the semi finals of the coveted ICC Cricket World Cup, but the country’s lawmakers fared better than their counterparts from six other countries to win the first Inter-Parliamentary Cricket World Cup in London on Friday.

The four-day tournament had begun on Tuesday with lawmakers from Pakistan, England, Australia, New Zealand, India, Bangladesh and Afghanis­tan taking to the field.

As many as 25 members of parliament, led by Makhdoom Zain Hussain Qureshi, son of Foreign Minister Makhdoom Shah Mehmood Qureshi, represented Pakistan in the event.

Show More

Related Articles

Back to top button