28 April 2026DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta: Robbery Incident Reported in Kahuta’s Nala Kalaman Area
کہوٹہ کے علاقہ نالہ کلہمن میں ڈکیتی، نامعلوم ملزمان 24 لاکھ 50 ہزار روپے لوٹ کر فرار

According to initial reports, the victim, Muhammad Sagheer, a resident of Dhok Jhaliyāl, Mowara, was intercepted by unknown suspects who forcibly snatched Rs 2.45 million in cash and fled the scene.
Sources indicate that the incident occurred in a relatively less crowded area, allowing the perpetrators to escape without immediate resistance. The victim reported the matter to local authorities, after which police initiated an investigation.
Law enforcement officials have registered a case against unidentified individuals and begun efforts to trace the suspects. Police are also reviewing possible leads and gathering evidence from the surrounding area.
Residents of the locality have expressed concern over the incident and urged authorities to enhance security measures and increase patrolling to prevent such occurrences in the future.
Further investigation is underway, and police have appealed to the public for any information that may assist in identifying the culprits.
کونسلر راجہ گلزار کی ڈاکٹر دینا خان سے ملاقات، ڈاکٹر اے کیو خان کی خدمات کو خراج تحسین
Councillor Raja Gulzar Meets Dr Dina Khan, Praises Dr A.Q. Khan’s Services at Hospital Event
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،28اپریل2026)
معروف سیاسی شخصیت کونسلر راجہ گلزار گلزاری کی محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدید خان کی صاحبزادی ڈاکٹر دینا خان چیئرپرسن ڈاکٹر اے کیو خان ٹرسٹ اور راجہ ارشد محمود سے ملاقات،پاکستان کے لیے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدید خان کی خدمات کو سراہا تفصیل کے مطابق گذشتہ روز کہوٹہ چھنی بازار میں (زلیخا ممیوریل ہسپتال) کی افتتاحی تقریب میں یونین کونسل ہوتھلہ کے معروف سیاسی شخصیت کونسلر راجہ گلزار گلزاری نے خصوصی شرکت کی راجہ گلزار گلزاری نے زلیخا میموریل ہسپتال کی اپگریڈیشن علاقہ مکینوں کے لیے ایک خوش آئند قدم ہے، جس سے صحت کی سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے فلاحی منصوبے نہ صرف عوام کو بہتر علاج فراہم کرتے ہیں بلکہ علاقے کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ ادارہ مستقبل میں بھی عوامی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رکھے گا، راجہ گلزار گلزاری نے تقریب کی مہمان خصوصی محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدید خان کی صاحبزادی ڈاکٹر دینا خان چیئرپرسن ڈاکٹر اے کیو خان ٹرسٹ سے بھی ملاقات کی اور ان کے والد محترم محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدید خان کی خدمات کو سراہاپاکستان کے لیے اور کہا کہ آپ کو بھی ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنے والد کے مشن کو جاری رکھا ہوا ہے انہوں نے ڈاکٹر دینا خان کو تجویز پیش کی کہ وہ اپنے ٹرسٹ کے پلیٹ فارم سے کہوٹہ کی خواتین، غریب، یتیم اور بیوائیوں کے لیے کوئی ایسا ادارہ قائم کریں جہاں سے یہ خواتین مستعفید ہو کراپنے پاؤں پر کھڑی ہو ں اور معاشرئے میں اپنا ایک نام پیدا کریں، ڈاکٹر دینا خان نے کہاکہ انشاء اللہ باہمی مشاورت سے اس کام پر عمل درآمد کریں گے۔
Dr. Mansoor Ali Janjua Hosts Grand Dinner for Journalists in Mator
ڈاکٹر منصور علی جنجوعہ کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں پرتکلف دعوت، مٹور میں تقریب منعقد

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،28اپریل2026)
؎ معروف سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر منصور علی جنجوعہ کی جانب سے میڈیا ارکان کے اعزاز میں پر تکلف دعوت،اسلام آبادکے سینئر صحافیوں سمیت کہوٹہ اور کلر سیداں کے صحافیوں نے شرکت کی،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز یونین کونسل مٹور بگلہ راجگان پاری پٹی کے رہائشی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر منصور علی جنجوعہ کی رہائش گاہ پر میڈیا ارکان کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں اسلام آباد کے سینئر صحافی سید صابر حسین شاہ اورراجہ آصف محمود جنجوعہ نے خصوصی شرکت کی جبکہ کہوٹہ اور کلر سیداں کے صحافیوں میں چیرمین پریس کلب چوآخالصہ صحافی انوار الحق راجہ، سینئر صحافی سید مبارک نقوی، وائس پریذیڈنٹ پریس کلب چوآخالصہ راجہ آصف محمود جنجوعہ، ایکٹیوسٹ ساجد کیانی، راجہ محمد ذیشان انوار، راجہ طحہ عباس جنجوعہ، حسن جہانگیر جنجوعہ، میراتھن ریس ونر ایتھلیٹ راجہ رمضان آف سکوٹ،راجہ یاسر جنجوعہ موڑی راجگان،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت و دیگر شامل تھے مہمانوں کے میزبانی کے فرائض راجہ سلیم اختر جنجوعہ، ڈاکٹر منصور علی جنجوعہ، راجہ شعیب سلیم، راجہ مدثر سلیم، مدثر کیانی، راجہ اویس جنجوعہ اور دیگر نے سر انجام دیے، تمام شرکاء نے ڈاکٹر منصور علی جنجوعہ کا شکریہ ادا کیا۔
Auseef Janjua Ties the Knot; Prominent Political and Social Figures Attend Walima
توصیف جنجوعہ رشتہ ازدواج میں منسلک، ولیمہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،28اپریل2026)


