کینیڈا(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ,12،مئی,2023)—کینیڈا؛ کلر سیداں کے گاؤں ستھوانی کے محمد یاسین نے کینیڈا میں کیلگری نارتھ میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ محمد یاسین سابق ایم ایل اے اور پارلیمانی سیکرٹری برائے کمیونٹی آؤٹ ریچ ہیں۔
Canada; (Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, 12, May, 2023) – Muhammad Yaseen of village Sathwani in Kallar Syedan has launched his election campaign in Calgary-North in Canada. Muhammad Yaseen is a Former MLA and Parliamentary Secretary for Community Outreach.