DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: “Ten Passengers Seriously Injured as Speeding Bus Overturns on Sharp Turn”

تیز رفتار بس موڑ کاٹتے الٹ گئی 10مسافر شدید زخمی

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،5مئی2023)
ڈیرہ مشتاق شاہ بازار کے قریب ٹریفک حادثہ تیز رفتار بس موڑ کاٹتے الٹ گئی 10مسافر شدید زخمی،جائے حادثہ پر ریسکو1122، پوٹھوار ویلفیئر ٹرسٹ کی ایمبولینسیں،سٹی ٹریفک پولیس کہوٹہ اور سول ڈیفنس کے اہلکارموقع پر پہنچ گے اور تما م زخمیوں کو ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کیاتفصیل کے مطابق ڈیرہ مشتاق شاہ بازارکے قریب کہوٹہ سے کلرسیداں جانے والی بس نمبریLEI-5395جسے قمر نامی ڈراہیور چلا رہا تھا کہ نالہ کلمن کے پاس تیز رفتاری کے بعد موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔جس کے نتیجے میں 10مسافر زخمی ہو گے ریسکو1122کے اہلکار، پوٹھوار ویلفیئر ٹرسٹ کی ایمبولینسیں، سول ڈیفنس کے اہلکار، اور سول ڈیفنس کہوٹہ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے زخمیوں کو فی الفور ہسپتال منتقل کیا۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 5 May 2023)— Motor vehicle accident near Dera Mushtaq Shah Bazaar leaves 10 passengers severely injured. In a tragic incident today, a speedy bus overturned after taking a sharp turn, leaving 10 passengers severely injured near Dera Mushtaq Shah Bazaar. According to details, the Rescue 1122, Pothwar Welfare Trust ambulances, City Traffic Police Kahuta, and Sole Defence officials rushed to the scene and immediately transported the injured to THQ Hospital.

The incident occurred when a bus with registration number LEI-5395, named “Qamar”, was traveling from Kahuta to Kallar Syedan. As it approached the Kalamen Nala, it took a sharp turn and overturned, resulting in severe injuries to 10 passengers. The injured were immediately taken to the hospital by the Rescue 1122 personnel, Pothwar Welfare Trust ambulances, and Sole Defence officials from Kahuta.

The police and rescue teams are investigating the incident to determine the cause of the accident. The passengers’ families are anxiously waiting for updates on their loved ones’ health conditions.

لانگ مارچ کی کال پر حلقہ سے لبیک کے کارکنان اور عہدیداران کی کرنل (ر) وسیم جنجوعہ کی رہائش گاہ پر حلقہ پی پی
سیون کی تمام یونین کونسلز کے ذمہ داران کا اجلاس

All Tahreek e Labbaik leaders gather at Col Wasim Janjua residence for a meeting

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،5مئی2023)
نبی پاک ﷺکی شان میں گستاخی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ٹی ایل پی کے لانگ مارچ کے حوالے سے کرنل محمد وسیم جنجوعہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی سیون کی رہائش گاہ پر عہدیدران کا اجلاس،جاوید اختر عباسی امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے ستاون سمیت حلقے بھر سے سیکڑوں کی تعداد میں تحریک لبیک کے کارکنوں،عہدیداروں کا امیر تحریک سعد رضوی کی کال پر حلقہ پی پی سیون سے کرنل محمد وسیم جنجوعہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی سیون کی قیادت میں بھر پور شرکت کر نے کا عزم،جبکہ پی ٹی آئی کے سینئر عہدیدار نمبر دار راجہ ندیم رشید، راجہ جنید، راجہ عقاب،راجہ محسن، شیخ سہیل نے اپنی اپنی سیاسی جماعتوں کو خیر آبادکہ کر تحریک لبیک میں شمولیت کا اعلان کر دیا،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جاوید اختر عباسی، کرنل محمد وسیم جنجوعہ،سید احمد شاہ،مولانا اظہر ظہیر،راجہ اسرار، سیف کیانی اور دیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ امیر تحریک خادم رضوی کے مشن کو پورا کر یں گے ملک سے سودی نظام کے خاتمے اور قرآن و سنت کے نظام کے نافد کے لیے جد وجہد کر یں گے سویڈن اور دیگر ممالک کے علاوہ اب ہمارے پاکستان میں بھی آئے روز نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخی ہو رہی ہے تحریک لبیک تحفظ ختم نبوت اور مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کر رہی ہے انشاء اللہ حلقے بھر کی ہر یوسی سے قافلے آہیں گے اور اپنے قائد سعد رضوی کا پر تباک استقبال کریں گے ریاست مدینہ بنانے کے دعوئے دار ایک مذمت کا الفاظ تک نہیں کہ سکے،مقررنین نے کرنل محمد وسیم جنجوعہ کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کی اور کہا کہ ایسے پڑھے لکھے دلیر شخص کی ضرورت تھی لانگ مارچ کے حوالے سے11مئی کا اعلان ہوا تھاہو سکتا ہے امیر تحریک نے تاریخ تبدیل کریں انشاء اللہ اپنے امیرکا پیغام گھر گھر پہنچاہیں گے اور ہر پلیٹ فارم پر ڈٹ کر مقابلہ کر یں گے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button