DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Renovation of Morra Nagrial graveyard being carried out by Raees Ahmed and Anees Ahmed

موہڑہ نگڑیال، چوآخالصہ کے قدیمی قبرستان کی تزئین و آرائش رئیس احمداور انیس احمد کی زیر نگرانی جاری

کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم , محمد نصیر راجہ،،4اکتوبر2021)—تفصیلات کے مطابق موہڑہ نگڑیال میں یہ ساڑھے چار سو سال پرانا قبرستان ہے جس سے ڈھوک بڑی بن، ڈھوک کسی، پنڈ میرگالہ، سہوٹ بگیال اور صدرہ کے دیہات پچھلی کئی صدیوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ فی الحلا قبرستان کا ساٹھ فیصد کام پایہ تکمیل کو پہنچا ہے۔ تمام کام انتہائی محنت اور احتیاط کے ساتھ کیا گیا کچھ جگہوں پر قبروں کے صحیح مقام کو تلاش کرنے کے لئےگہری کھدائی کی گئی۔پچھلے چھ ماہ میں اس کام میں بہتر ہزار گھنٹے مزدوری کے ساتھ ساتھ۔ ساڑھے سات مربع فٹ مٹی، تین ہزار مربع فٹ ریت، اڑھائی ہزار مربع فٹ بجری، بارہ ٹن سیمنٹ اور گیارہ ہزار تعمیراتی بلاکس کا استعمال کیا گیا۔انیس احمد نے پوٹھوار ڈاٹ کوم سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے گھروں کی سجاوٹ اور آرائش پر بہت رقم خرچ کرتے ہیں۔ مگر ہمیں اپنے علاقے کے قبرستانوں کی تعمیر اور مرمت کا کام بھی اسی طرح اپنی ذمہ داری سمجھنا چاہئیے۔

The renovation of Morra Nagrial grave yard in Choa Khalsa is being carried out with contributions and efforts of Mohammad Raees and his brother Mohammad Anees of Slough, UK .

The graveyard is believed to be 450 year old and benefiting the villages of Dhok Barri Bann, Dhok Kassi, Pind Mirgala, Sahot Bagyal and Sadra.

Currently, the 60% work of the graveyard is near completion, All the work was done with utmost care. In some places, deep excavations were carried out to find the exact location of the graves.

Currently in last six months material used is 7,200 working hours, 7,500 square feet of soil, 3,000 square feet of sand, 2,500 square feet of gravel, 12 tons of cement and 11,000 construction blocks used.

Anees Ahmed speaking to Pothwar.com said that the graveyards in our region have been neglected and its our duty to make sure they graveyards are looked after.

Show More

Related Articles

Back to top button