AJKDailyNewsPothwar.com

Chakswari, AJK; Chaudhry Lal Hussain,Gov Boys High School Dhangri Bahadur to review the implementation of Corona virus SSOPs.

کوروناوائر س ایس اوپیز پرعملدرآمدکاجائزہ لینے کے لئے گزشتہ روز چودھر ی لعل حسین گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈھانگری بہادر کادورہ

چکسواری(اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— حسب ہدایت سیدابرار حسین ڈویژنل ڈائریکٹر ایلیمنتری اینڈسیکنڈر ی سکولز مردانہ میرپور ڈویژن میرپور اورراجہ بشارت اقبال ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنتری اینڈسیکنڈر ی سکولز ضلع میرپور کے حکم کی تعمیل میں محمدعجائب اے ای او پرائمری مدارس چکسواری نے کوروناوائر س ایس اوپیز پرعملدرآمدکاجائزہ لینے کے لئے گزشتہ روز چودھر ی لعل حسین گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈھانگری بہادر کادورہ کیااچانک معائنہ کیاایس اوپیز پرعملدرآمدکاجائز ہ لیااساتذہ اورطلبہ نے ماسک لگائے ہوئے تھے اورایس اوپیز پرعمل پیرا تھے محمدعجائب اے ای او نے کوروناوائرس پرعملدرآمدکویقینی بنانے پرادارے کے صدرمعلم اساتذہ اورطلبہ کی کارکردگی پراطمنیان کااظہارکیااوراس موقع پرہدایت کی کہ کوروناوائر س سے بچاوصرف اورصرف حفاظتی واحتیاطی تدابیر پرعمل کرنے سے ہی ممکن ہے اس حوالے سے کوتاہی اورغفلت برداشت نہیں کی جائے گی انہوں کوروناوائرس ایس او پیز پرپرسختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی تاکہ اساتذہ اورطلبہ ایس اوپیز پر کماحقہ عمل کرکے کوروناوائرس سے خودمحفوظ رہیں اوردوسروں کوبھی محفوظ بنائیں

Chakswari, AJK; As per the order of Syed Ibrar Hussain, Divisional Director, Elementary and Secondary Schools, Mardana, Mirpur Division, Mirpur and Raja Basharat Iqbal, District Education Officer, Elementary and Secondary Schools, Mirpur District. Lal Hussain Government Boys High School Dhangri Bahadur visited the site and inspected the implementation of the SOPs. Teachers and students were wearing masks and were following the SOPs.

چکسواری(اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— یونین کونسل فیض پورشریف کے موضع تنگ دیو کے ممتازراہنماچودھری محمد راسب کے فرزنداورچودھری شبرعلی کے چھوٹے بھائی اورچودھری اعظم لالہ مندری چودھری جمشیدعلی کے چچازادبھائی چودھری نصرت علی کوتنگ دیو کے مقامی قبرستان سپرد خاک کردیاگیاجورضائے الہی سے طویل علالت کے بعدبرطانیہ کے شہربرمنگھم میں وفات پاگئے تھے مرحوم کاجسدخاکی گزشتہ روز برطانیہ سے تنگ دیو میں لایاگیااورنمازجنازہ اداکی گئی نمازجنازہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

چکسواری(اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— سیاسی وسماجی راہنماؤں حاجی چووھری محمدسوار خان حاجی چودھری مقصوداحمدطاہرحاجی چودھری محمدسلیم حاجی چودھری لیاقت علی چودھری جاویداقبا ل سعیدچودھری منیر اختر چودھری غضنفراقبال منشی چودھری عبدالرشید خواجہ محمداحتشام حاجی میاں محمدمسعود چودھری محمداکرم چیمہ نے چودھری محمد راسب کے فرزنداورچودھری شبرعلی کے چھوٹے بھائی اورچودھری اعظم لالہ مندری چودھری جمشیدعلی کے چچازادبھائی چودھری نصرت علی کی وفات سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہ

چکسواری(اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— حاجی علی اصغرچودھری (ر) پرنسپل حاجی اخلاق احمددانش (ر) صدر معلم قائداساتذہ چکسواری چودھری مہربان علی نے چودھری محمد راسب کے فرزنداورچودھری شبرعلی کے چھوٹے بھائی اورچودھری اعظم لالہ مندری چودھری جمشیدعلی کے چچازادبھائی چودھری نصرت علی کی وفات سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسواری(اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری عبدالمجید اورپاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر ضلع میرپور کے صدر چودھری قاسم مجے نے چودھری محمد راسب کے فرزنداورچودھری شبرعلی کے چھوٹے بھائی اورچودھری اعظم لالہ مندری چودھری جمشیدعلی کے چچازادبھائی چودھری نصرت علی کی وفات سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسواری(اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— ڈپٹی کسٹوڈین (ر) سابق ایڈمنسٹریٹرضلع کونسل میرپورتحریک لبیک پاکستان آزادکشمیر کے نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ نمبردو چکسواری چودھری محمدخلیق الزمان نے چودھری محمد راسب کے فرزنداورچودھری شبرعلی کے چھوٹے بھائی اورچودھری اعظم لالہ مندری چودھری جمشیدعلی کے چچازادبھائی چودھری نصرت علی کی وفات سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسواری(اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— پاکستان مسلم لیگ ن آزاکشمیر کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات چودھری عظیم بخش نے چودھری محمد راسب کے فرزنداورچودھری شبرعلی کے چھوٹے بھائی اورچودھری اعظم لالہ مندری چودھری جمشیدعلی کے چچازادبھائی چودھری نصرت علی کی وفات سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

چکسواری(اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— پی ٹی آئی کشمیر کے سینئرنائب صدرچودھری ظفرانور نے حاجی چودھری محمد راسب کے فرزنداورچودھری شبرعلی کے چھوٹے بھائی اورچودھری اعظم لالہ مندری چودھری جمشیدعلی کے چچازادبھائی چودھری نصرت علی کی وفات سوگوار ان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے

Show More

Related Articles

Back to top button