DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; 11 Union council leaders attend PML-N meeting held by Dr M Arif Qureshi

ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی صدارت میں مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کا اہم مشاورتی اجلاس۔تحصیل کہوٹہ کی 11یونین کونسلوں کے صدر، جنرل سیکرٹری، بلدیاتی چیئر مینز، وائس چیئرمینز، کونسلرز سمیت دیگر لیگی کارکنان ور کنان کی بھر پور شر کت

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔۔
ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی صدارت میں مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کا اہم مشاورتی اجلاس۔تحصیل کہوٹہ کی 11یونین کونسلوں کے صدر، جنرل سیکرٹری، بلدیاتی چیئر مینز، وائس چیئرمینز، کونسلرز سمیت دیگر لیگی کارکنان ور کنان کی بھر پور شر کت۔مریم نواز شریف کی ریلی میں بھر پور شر کت کا ازم۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس سٹی صدر مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی صدارت میں غوثیہ میرج ہال پنجاڑ چوک میں منعقد ہوا جس میں سابق چیئرمین یوسی بیو ر راجہ فیاض احمد، وائس چیئرمین سردار طاہر،سابق چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد مناء، سابق چیئرمین یوسی یوسی دکھالی راجہ شوکت حسین، صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر،جنرل سیکرٹری اصغر کیانی،سابق کونسلر راجہ گلزار احمد گلزاری،حاجی ملک منیر اعوان،صدر یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ راجہ رفاقت جنجوعہ،معروف لیگی رہنماء راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ،راجہ ناہید، ٹھکیدار احسن اختر،راجہ نذاکت حسین صدر یوسی بیور،راجہ فیاض آف لہڑی، آفتاب کیانی آف نارہ،شیخ جاوید احمد نارہ،حکیم بر کت حسین نارہ، قاری عبدالرحیم بگھون، راجہ عبد القدوس، طاہر عباسی،معروف قانون دان راجہ عبداللہ ایڈوکیٹ،راجہ فیصل نذیر ایڈوکیٹ،راجہ رومان سعید،حسنین جنجوعہ،راجہ سجاو آف بیور، منشی ریاض آف بیور،راجہ عابد کلانہ،راجہ ندیم احمدسروٹ،سردار صبح صادق، عاصی جنجوعہ،وقار جنجوعہ،حامد ستی سمیت کثیر تعداد میں کونسلرز سمیت دیگر لیگی کارکنان ور کنان نے بھر پور شر کت کی اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا انشاء اللہ مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے تمام ورکرز، کارکن 19جنوری بروز منگل کو مریم نواز کی ریلی میں بھر پور شر کت کر یں گئے انہوں نے کہا مسلم لیگ ن میں کسی قسم کی کوئی بھی گروپ بند ی نہیں ہے انشاء اللہ مسلم لیگ ن حلقہ این اے 57اورپی پی 7کے لیگی ووٹر ز، سپوٹرز ہمارے قائدین محترم راجہ محمدظفر الحق، شاہد خاقان عباسی اور راجہ محمدعلی کو ایک اسٹیج پر بیٹھا ہوا دیکھیں گئے۔

Kahuta; An important consultative meeting of PML-N Tehsil Kahuta was held under the chairmanship of Dr Mohammad Arif Qureshi. Full participation in Maryan Nawaz Sharif’s rally was agreed.

مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کا بڑا قافلہ نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب راجہ محمد علی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرے گا

A large convoy of PML-N Tehsil Kahuta will participate in the protest led by PML-N Punjab Vice President Raja Muhammad Ali.

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کے اجلاس کے بعد سابق چیئرمین یوسی بیور راجہ فیاض احمد، سابق چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی، سابق چیئرمین یوسی دکھالی راجہ شوکت حسین،راجہ رفاقت حسین،آفتاب کیانی، حکیم بر کت حسین، شیخ جاوید، راجہ نذاکت حسین نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ 19 جنوری کو مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کا بڑا قافلہ نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب راجہ محمد علی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرے گا۔ مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کے اجلاس کا اعلامیہ مسلم لیگی عہدیداران و کارکنان کا شاہد خاقان عباسی اور راجہ محمد علی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار۔19 جنوری کے پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کا مشاورتی اجلاس زیر صدارت سینئیر رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عارف قریشی غوثیہ میرج ہال کہوٹہ میں منعقد ہواجس میں مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کی تمام یونین کونسلوں کے صدور و عہدیداران یوتھ ونگ، لیبر ونگ، لائیرز فورم سمیت مسلم لیگی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 19 جنوری بروز منگل صبح 9 بجے تحصیل کہوٹہ و سٹی کے تمام عہدیداران و کارکنان غوثیہ میرج ہال کے باہر جمع ہوں گے۔ جہاں سے مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کا منظم جلوس سابق ایم پی اے پی پی 7 و نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب راجہ محمد علی کی قیادت میں اسلام آباد روانہ ہو گا۔ اجلاس میں تمام شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کہوٹہ کی تمام یونین کونسلز سے مسلم لیگی کارکنان کی بڑی تعداد اس جلوس میں شرکت کرے گی۔

Chairman Mureed Awan Welfare Organization Malik Kaleem Hussain Awan chaired the meeting of the organization

چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر آر گنائزیشن ملک کلیم حسین اعوان کے زیر صدارت آرگنائزیشن کا اجلاس

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر آر گنائزیشن ملک کلیم حسین اعوان کے زیر صدارت آرگنائزیشن کا اجلاس۔اعوان قبیلہ آزاد کشمیر کی بزرگ سیاسی وسماجی شخصیت سیٹھ ملک محمد عالم نے بطور مہمان خصوصی شر کت کی۔چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر آر گنائزیشن ملک کلیم حسین اعوان نے ویلفیئر کے اکاؤنٹ میں 3لاکھ روپے کی خطیر رقم بطور عطیہ دی اپنے خاندان کے تمام غرباء، یتیموں، بیواؤں اور غریب طلبہ وطالبات جو تعلیم حاصل کر نا چاہتے ہیں مگر وہ آگئے تعلیم حاصل نہیں کر سکتے ان کی بھر پور امداد کی جائے گئی مرید اعوان ویلفیئر آر گنائزیشن ایسے طلبہ وطالبات کو اپنی مدد آپ کے تحت اعلیٰ تعلیم دیلاہیں گئے اور جو مریض اپنا علاج نہیں کر ا سکتے ان کو علاج بھی کرایا جائے گا تفصیل کے مطابق گذشتہ روز آزاد کشمیر کے علاقہ رمبلی، بابوٹ، ہل، گھہ اور موہڑہ کے عوان قبیلہ اور وہاں سے کہوٹہ اور راولپنڈی آئے ہیں اعوان قبیلے کی ویلفیئر آر گنائزیشن(مرید اعوان ویلفیئر آر گنائزیشن)کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین مرید اعوان ویلفیئر آر گنائزیشن ملک کلیم حسین اعوان کے منعقدہوا جس میں اعوان قبیلہ آزاد کشمیر کی بزرگ سیاسی وسماجی شخصیت سیٹھ ملک محمد عالم نے بطور مہمان خصوصی شر کت کی جبکہ ممتا ز عالم دین مولانا ادریس ہاشمی، حافظ ملک فخر عباس،حافظ ملک مستنصر نے خطاب کیا جبکہ تقریب میں ڈاکٹر ملک ریاض،ڈاکٹر ملک رفیق،فلائنٹ لیفٹینٹ (ر) ملک فاضل حسین،ماسٹر ملک معروف حسین، حوالدار ملک وزیر حسین، حوالدار ملک خطیب حسین، ملک سہیل انجم،ملک حاجی ابرار حسین،ملک رفیع عالم، ملک محمد سجاد،ملک حماد، ملک اسرار، ملک عاشر،ملک عمر،ملک وثیق عالم،ملک شافیر،ملک خان محمد خان،ملک شبیر،ملک محمد وحید،ملک عاطف ریاض،ملک افریز،ملک محمد وارث،ملک وسیم،ملک حفیظ راولپنڈی،ملک افتخار احمد،ملک سخاوت حسین سمیت کثیر تعداد میں افراد نے شر کت کی اس موقع پر خاندان کے تمام افراد کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم کیا گیا آخر میں دعا کی گئی اور تمام مہمانوں کوکھانا کھیلایا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button