DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Four people shot dead over land dispute in Samot

سموٹ ڈہوک مستریاں میں 4 افراد قتل 8شدید زخمی زخمیوں کوہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
مقتولین میں 2مرد اور 2 خواتین

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—تھانہ کلر سیداں کے علاقہ سموٹ میں فائرنگ سے 04 افراد جاں بحق اور 08 زخمی،جاں بحق افراد میں دو مرد محمد زرین، عنصر اقبال اور دو خواتین صورہ بی بی اور رقیہ بی بی شامل ہیں، شدید زخمیوں کو راولپنڈی کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا,زخمیوں میں محمد حسن، مظہر حسین، محمد وسیق، محبوب خان، زمرد اقبال، زیب النساء اور رفزان بی بی شامل ہیں,واقعہ پر سی پی او احسن یونس کا نوٹس، ایس ایس پی آپریشنز شعیب محمود اور ایس پی صدر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی کہوٹہ، ایس ایچ او کلر سیداں پولیس نفری کے ساتھ موقعہ پر پہلے سے موجود ہیں،نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ایس ایچ اوابتدائ تحقیقات کے مطابق دیوار کی تعمیر کے تنازعہ پر دو فریقین کی تلخ کلامی ہوئ، دونوں فریقین آپس میں رشتہ دار اور ہمساۓ بھی ہیں، ایس پی صدرسینئر افسران کی موجودگی میں موقعہ سے شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں،

Kallar Syedan; Four people were killed and eight others were injured in a firing incident in Dhok Mistriyan, Samot area of ​​Kallar Syedan ​​police station.

The dead included two men Muhammad Zarin, Ansar Iqbal and two women Sura Bibi and Ruqiya Bibi.

The critically injured were shifted to Rawalpindi hospital. The injured include Mohammad Hassan, Mazhar Hussain, Mohammad Wasiq, Mehboob Khan, Zamrud Iqbal, Zeb Al-Nisa and Rafzan Bibi. Notice of CPO Ahsan Younis on the incident, SSP Operations Shoaib Mahmood and SP Saddar Police arrived at the murder spot with heavy contingent, DSP Kahuta, SHO Kallar Syedan ​​are already present at the spot along with police personnel as soon as the incident was reported, the bodies and injured have been shifted to hospital.

According to sources, the two sides had a heated argument over the construction of the wall. The two sides are also relatives and neighbours.

Show More

Related Articles

Back to top button