DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Raja Shiraz Kayani appointed as the President of People’s Youth Organization of Punjab Province

راجہ شیراز کیانی کو پیپلز یوتھ آرگنائزیشن صوبہ پنجاب کا صدر مقر ر

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سید عمران علی شاہ کی طرف سے راجہ شیراز کیانی کو پیپلز یوتھ آرگنائزیشن صوبہ پنجاب کا صدر مقر ر ہونے پر مبارکباد۔تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے پی پی پی کے درینہ کارکن اور شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کے جانثار سپاہی راجہ شیراز کیانی کو پیپلز یوتھ آرگنائزیشن صوبہ پنجاب کا صدر مقر ر کیا ان کو صدر منتخب ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کہوٹہ کے نوجوان کارکن سید عمران علی شاہ نے ان کی رہائش گاہ جا کر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کو مبارکباد پیش کی۔ راجہ شیراز کیانی نے اپنے دوست سید عمران علی شاہ کا شکر یہ ادا کیا۔

Kahuta; Syed Imran Ali Shah congratulated Raja Shiraz Kayani on being appointed as the President of People’s Youth Organization Punjab Province. According to details, the top leadership of Pakistan Peoples Party appointed Raja Shiraz Kayani President of Punjab Youth Organization Punjab.

سابق ناظم یوسی مٹور سردار الیاس اختر،برگیڈئیر عباس جنجوعہ(ریٹائرڈ) اور ڈاکٹر خالد جنجوعہ کی والدہ محترمہ کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں مٹور میں ادا کیا گیا

Mother of former Nazim UC Motor Sardar Ilyas Akhtar, Brigadier Abbas Janjua (Retd.) And Dr. Khalid Janjua passed away in Mator

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق ناظم یوسی مٹور سردار الیاس اختر،برگیڈئیر عباس جنجوعہ(ریٹائرڈ) اور ڈاکٹر خالد جنجوعہ کی والدہ محترمہ کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں مٹور میں ادا کیا گیانمازے جنازہ معروف مذہبی سکالر صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن نے پڑھائی جبکہ نمازے جنازہ میں قائد حزب اختلاف سنیٹ سنیٹر راجہ محمد ظفر الحق، چیئرمین واپڈا جنرل مزمل حسین(ریٹائرڈ)،سابق ڈی جی ٓآئی ایس آئی جنرل راجہ ظہیر السلام (ریٹائرڈ)،جنرل راجہ خالد نواز جنجوعہ(ریٹائرڈ)،برگیڈئرشاز الحق جنجوعہ (ریٹائرڈ)،برگیڈئرخالد جنجوعہ (ریٹائرڈ)،ایم پی اے راجہ صغیر احمد،سابق ایم پی اے راجہ محمد علی،چیئر مین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مر تضیٰ،سٹی صدر مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عارف قریشی،پی ٹی آئی کے رہنماء میجر شہر یار جنجوعہ(ریٹائرڈ) ،معروف نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ فراز احمد جنجوعہ،سابق ایم پی اے شوکت بھٹی،معروف سیاسی وسماجی شخصیت ماسٹر ارشد محمود بھٹی،سابق چیئرمین یوسی بیور راجہ فیاض احمدامیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ، سابق چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں چیئر مین راجہ ندیم احمدامیدوار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں، سابق چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین،سابق چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی،سابق چیئرمین یوسی نارہ چوہدری محمد یونس، سابق چیئرمین یوسی دکھالی راجہ شوکت حسین، سابق کونسلر راجہ گلزار، صدر پر یس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر،صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یوتھ ونگ راجہ رفاقت جنجوعہ، سابق ناظم راجہ الطاف حسین مواڑہ،آفتاب کیانی نارہ، ذوالفقار علی ستی، شیخ جاوید احمد نارہ، راجہ ظہور احمد آف گوہڑہ راجگان، راجہ عاصی جنجوعہ،وقار محبوب جنجوعہ،حامد ستی،راجہ احتشام جنجوعہ آف لہڑی، راجہ فیاض یعقوب جنجوعہ آف لہڑی، راجہ،قاری عبدالرحیم نارہ، ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت سینکڑوں افراد کی شر کت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button