DailyNewsPothwar.comRawat

Rawalpindi crime report; PML-N Senator Ch Tanvir along with his two sons arrested

مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر کے دو بیٹوں سمیت 13افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

راولپنڈی: :(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر کے دو بیٹوں سمیت 13افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ جمعرات کی شام تھانہ ائرپورٹ پولیس نے سکیم تھری میں اسامہ چوہدری‘ انس چوہدری سمیت 13افراد کو حراست میں لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ریوینیو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملزمان کے خلاف سیکم تھری کے علاقہ میں سرکاری املاک پر قبضہ کی کوشش اور مزاحمت کی رپورٹ پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

Rawalpindi; Thirteen people, including two sons of PML-N Senator Chaudhry Tanvir, were arrested. On Thursday evening,. Airport Police arrested 13 people, including Osama Chaudhry and Anas Chaudhry, in Scheme III. According to a Rawalpindi police spokesman, the Revenue Department took legal action against the accused for attempting to seize government property in the Scheme III area and for reporting resistance.

Show More

Related Articles

Back to top button