DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Muhammad Zarif Raja seriously injured in a traffic accident on his return from Gujranwala

مسلم لیگی رہنما محمد ظریف راجا کی گاڑی کو جی ٹی روڈ پر حادثہ،محمد ظریف راجا شدید زخمی،کھارہاں ہسپتال۔ ایمرجنسی سے راولپنڈی منتقل،

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…مسلم لیگی رہنما محمد ظریف راجا کی گاڑی کو جی ٹی روڈ پر حادثہ،محمد ظریف راجا شدید زخمی،کھارہاں ہسپتال۔ ایمرجنسی سے راولپنڈی منتقل،تفصیلات کے مطابق محمد ظریف راجا جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسہ کے بعد واپس اولپنڈی آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی عقب سے کلرسیداں آنے والے شیخ حسن سرائیکی، زین العاندین اور دیگر نے ان کی گاڑی کو حادثہ دیکھ کر امدادی کاروائی کی حادثے میں محمد ظریف راجا زخمی ہو گئے انہیں فوری طور پر کھارہاں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں سی ایم ایچ کھارہاں ہسپتال منتقل کیا گیا

According to details, Mohammad Zarif was returning to ُPindi after a meeting of Pakistan Democratic Movement at Raja Jinnah Stadium, Gujranwala when his car crashed. Sheikh Hassan Seraiki, Zain al Abdin and others, who were coming from behind, saw his car and rescued him. Mohammad Zarif Raja was injured in the accident. He was rushed to Kharhan Hospital from where he was shifted to CMH Kharian.

Show More

Related Articles

Back to top button