DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Body of missing Man Hamza found by police near Missa Kaswal

ایک ماہ قبل پراسرار طور پر اغواء ہونے والا چہاری دولال کے رہائشی نوجوان حمزہ کی نعش او جی ڈی سی ایل کیمپ کے سامنے جنگل سے ٹکڑوں میں بر آمد

گوجرخان(پوٹھوار ڈاٹ کوم)— ایک ماہ قبل پراسرار طور پر اغواء ہونے والا چہاری دولال کے رہائشی نوجوان حمزہ کی نعش او جی ڈی سی ایل کیمپ کے سامنے جنگل سے ٹکڑوں میں بر آمد ایس ایچ او مندرہ یاسر عباسی موقع پر پہنچ گے نعش پوسٹ مارٹم كے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی،حمزہ عید سے دو دن پہلے کا لاپتہ تھا۔مقتول یاسر نامی شخص نے قتل کر کے لاش کو گڑھے میں دفنا دیا تھا۔ قاتل کی نشاندہی پر لاش کو برآمد کیا گیا۔لواحقین نے پولیس پر عدم دلچسپی كا الزام لگایا ھے

Gujar Khan; Hamza of village Chihari Dolal went missing over a month ago his body was found in jungle near OGDCL camp near Missa Kaswal. The body was found after his killer named Yasir gave information where he buried after murdering Hamza.

Show More

Related Articles

Back to top button