DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan;Mother of Pir Syed Amjad Shah Qadri of Darbar Aliya Bahya Shareef passed away

سجادہ نشین دربار عالیہ باہیا شریف پیر سید امجد حسین شاہ قادری نوشاہی کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے انتقال کر گئی

چک بیلی خان(نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام) سجادہ نشین دربار عالیہ باہیا شریف پیر سید امجد حسین شاہ قادری نوشاہی کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے انتقال کر گئی ہیں جنہیں باہیا شریف میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے نمازِ جنازہ میں پی ٹی آئی کے مرکزی راہنما کرنل(ر) اجمل صابر راجہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں اور مریدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Show More

Related Articles

Back to top button