DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Master Asim of khandah and Haji Iftikhar Khor bulls win races in Thoa Khalsa (See video report)

تھوہا خالصہ میں بیل دوڑ کے شاندار مقابلے،ماسٹر عاصم کھاندہ کے بیل ایف سولہ اورحاجی افتخار کھوڑ کے بیلوں نے میدان مار لیا

تھوہا خالصہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔خطہ پوٹھوہار میں بیل دوڑ کے مقابلوں میں شائقین حضرات جنون کی حد تک اس میں شامل ہوتے ہیں،تھوہا خالصہ میں سردی کے باوجود کشمیر اور پوٹھوہار سے بڑی تعداد میں نامی گرامی جوڑیوں نے شرکت کی، مہمان خصوصی ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف راجہ صغیر احمد صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات تھے،ایف سولہ اور کھوڑ کے بیل نے میدان مار لیا،دوسری پوزیشن صغیر بھٹی لونی،راجہ عابد چلایار تیسری پوزیشن راجہ زبیر آدڑہ،چوہدری اخلاق ڈھوک گنگال چوتھی پوزیشن راجہ سرفراز آدڑہ،بہارم خان ڈھیری کوٹ پانچویں پوزیشن راجہ عباس کجلانی کشمیر،نمبردار حفیظ سنگنی چھٹی پوزیشنمرزا مہتاب بھلوٹ،بابا باز لنڈ،یاد رہے کہ ایف سولہ کی جوڑی اس وقت تمام جلسوں میں بازی پلٹ جوڑی سمجھی جاتی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button