DailyNews

London; Mirza Azeem of Gujar Khan passed away in London, namaz e janaza held with large number of people from around UK

مرزا عظیم گوجر خانوی لندن میں انتقال کرگئے

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) سماجی شخصیت مرزا امین گوجر خانوی اور مرزا نواز گوجر خانوی کے بھائی مرزا عظیم گوجر خانوی لندن میں انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ لندن کی مقامی مسجد میں ادا کی گئی جس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ مرحوم کی وفات پر مرزا امین گوجر خانوی اورمرزا نواز گوجر خانوی سے ان کے بھائی کی وفات پردکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔ رزاق بٹ ،اورنگزیب راجہ، راجہ جاوید اقبال، احمد نواز کھوکھر، سید منور نقوی،شاہد انور مرزا، ڈاکٹر یعقوب مرزا، الطاف حسین، زاہد انور مرزا ن، صدر مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ پروفیسر سید احمد حسین ترمذی، سابق ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہد شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button