DailyNewsHeadline

London; Raja Ghazi Ibrahim, congratulated political and social figures on receiving the International Human Resource Management Masters Degree at University in England.

راجہ غازی ابراہیم کو ویسا یونیورسٹی آف انگلینڈ سے انٹر نیشنل ہیومین ریسورسز مینجمنٹ ماسڑز کی ڈگری ملنے پر سیاسی و سماجی شخصیات کی مبارک باد

انگلینڈ/جاتلی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)جاتلی پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ شازی کے صاحبزادے راجہ غازی ابراہیم کو ویسا یونیورسٹی آف انگلینڈ سے انٹر نیشنل ہیومین ریسورسز مینجمنٹ ماسڑز کی ڈگری ملنے پر سیاسی و سماجی شخصیات کی مبارک باد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جاتلی پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ شازی کے صاحبزادے کو ویسا یونیورسٹی انگلینڈکی انتظامیہ کی جانب سے ڈگری دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں راجہ غازی ابراہیم کے والدین کو بھی مدعو کیا گیاتقریب میں راجہ غازی کو انٹر نیشنل ہیومین ریسورسز مینجمنٹ ماسڑز کی ڈگری دی گی ڈگری ملنے پرسیاسی و سماجی شخصیات راجہ مسعود سرور،سابق جنرل کونسلرراجہ سبطین ضیاء،میجر (ر) اظہر نعیم،راجہ فرقان،راحیل اکرم،ہیسکو آئل کمپنی اسلام آباد جی ایم راجہ افتخار یعقوب راجہ خیروم حیات،حاجی عمران،راجہ محمد علی،راجہ ادریس،راجہ مخدوم حیات،راجہ بابر علی،راجہ معین حیات،راجہ فرقان،راجہ محمد بشیر، حامد رضا،راجہ تنویر اور دیگر نے مبارک باد پیش کی

Show More

Related Articles

Back to top button