DailyNews

London; Badar Nisar Bhatti of Dhok Sarhal, Nala Musalmana graduated from Huddersfield University of Manchester with a degree.

بدر نثار بھٹی نے ہڈرزفیلڈ یونیورسٹی مانچسٹر سے اعلیٰ نمبروں میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی۔

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
نلہ مسلماناں ڈھوک سڑہل سابق ممتاز مدرس، سماجی شخصیت حاجی بوستان خان بھٹی مرحوم کے پوتے اور نثار احمد بھٹی یوکے کے صاحبزادے بدر نثار بھٹی نے برطانیہ سے اعلیٰ نمبروں سے اکاؤنٹنگ کی ڈگری حاصل کرلی۔ ڈگری حاصل کرنے پر ہیڈماسٹر ہائی سکول دوبیرن کلاں رفاقت علی، محمد تنویر ناز بھٹی، ارشد محمود بھٹی، لیاقت علی بھٹی، صوبیدار میجر عبدالغنی اور دیگر نے مبارکباد دی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button