DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Millad procession to be held in Jatli under the guidance of Syed Jabbar Ali Shah Hamdani on 24th November

جاتلی کے علاقہ مداری میں محفل میلاومصطفیﷺ، عرس مبارک کی دو روزہ تقریبات کا آغاز 24نومبر کو ہو گا پیر سید جابر علی شاہ ہمدانی کی خصوصی شرکت فرمائیں گے

جاتلی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)جاتلی کے علاقہ مداری میں محفل میلاومصطفیﷺ، عرس مبارک کی دو روزہ تقریبات کا آغاز 24نومبر کو ہو گا پیر سید جابر علی شاہ ہمدانی کی خصوصی شرکت فرمائیں گے تفصیلات کے مطابق جاتلی کے علاقہ مداری سائیں محمد ابراہیم اعوان کے آستانہ عالیہ پرمیلاد مصطفی ﷺ اور شان پنجتن پاک عُرس مبارک کی دو روزہ تقریبات کاآغاز بروز اتوار زیر سر پرستی سجادہ نشین حضرت پیر سید علی رضا شاہ ہو رہا ہے اس موقع پرمحفل سماں کا انعقاد بھی ہو گا جس میں قوال رفاقت علی ہمنواگوجرانوالہ بھی شرکت کریں گے سجادہ نشین پیرجابر علی شاہ ہمدانی بھنگالی شریف، پیر مخدوم عباس علی،پیر سید سلطان علی،پیر سید اقراء حسین شاہ،بھی ان دو روزہ تقریبات میں خصوصی شرکت فرمائیں گے

Show More

Related Articles

Back to top button