DailyNewsGujarKhan

Gujran Khan’s newly elected traders union office bearers, Chaudhry Muhammad Iqbal President Cloth Association Gujar Khan

مرکزی انجمن تاجراں گوجر خان کے نئے منتخب اوہدے داران کے انتخابات,چوہدری محمد اقبال صدر کلاتھ ایسوسیشن گوجر خان

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) مرکزی انجمن تاجراں گوجر خان کے نئے منتخب اوہدے داران کے انتخابات میں گوجر خان کے 35 تنظیموں کے صدور نے شرکت کی اور 300 گوجر خان کے کاروباری تاجروں کی شرکت نے گوجر خان کی تاجر برادری کا سب سے بڑا نمائندہ اجتماع بنادیا مرکزی انجمن تاجراں گوجر خان کے انتخابات کے موقع پر گوجر خان کے مختلف کاروباری تاجر تنظیموں کے 35 صدور کی تفصیل درج ذیل ہے چوہدری محمد اقبال صدر کلاتھ ایسوسیشن گوجر خان خواجہ خالد محمود صدر شیشہ یونین گوجر خان ملک محبوب حسین صدر کریانہ مرچنٹ گوجر خان چوہدری غلام جیلانی صدر فرنیچر گوجر خان کپتان شاہد جاوید صدر مٹن جمعیت القریش چوہدری دلدار پرویز عرف پپو صدر بیف جمعیت القریش شیخ احتشام صدر گارمنٹس یونین گوجر خان مرزا محمد شفیق صدر ڈسٹری بیوٹرز راجہ محمد اقبال صدر صرافہ ہلوائی گلی گوجر خان چوہدری محمد خوشحال صدر کمسٹر ایسوسیشن گوجر خان ایس ایم ندیم صدر پراپرٹی ڈیلرز ایسوسیشن مرزا منور حسین صدر شاپنگ سینٹر گوجر خان مرزا شاہد صدر آٹا یونین گوجر خان خالد محمود بٹ صدر شادی ہال ایسوسیشن گوجر خان غلام قمر صدر ٹیلرز ایسوسیشن گوجر خان مرزا رفاقت صدر موبائل ایسوسیشن گوجر خان راجہ توقیر صدر پولٹری ایسوسیشن گوجر خان محمد سجاد صدر سریہ ایسوسیشن گوجر خان ملک شاہد حسین صدر پیٹرول پمپ ایسوسیشن گوجر خان راجہ حاجی پرویز صدر الیکٹرک ایسوسیشن گوجر خان حاجی وحید صدر فروٹ عبدالرحیم صدر سرافہ یونین گوجر خان احمد شاہ خان صدر رکشہ ایسوسیشن گوجر خان ۔جی ایم خان صدر انڈر پاس ایسوسیشن رفیق جاوید صدر ویلڈنگ گوجر خان باہو محمد نواب صدر بیاری کالونی ایسوسیشن گوجر خان طارق محمود صدر ڈاک خانہ بازار گوجر خان حاجی محمد اعجائب صدر ٹینٹ شہزادہ عمران صدر منی چینجر گوجر خان عبدالحمید صدر ڈرائی کلینئر ایسوسیشن گوجر خان محمد یاسر قریشی صدر خیاتسروڈ گوجر خان پاپا راجہ بشارت صدر کٹینگ ایسوسیشن گوجر خان مرزا حسن سیٹی محمود صدر شوز ایسوسیشن گوجر خان اختر قریشی جناح پلازہ گوجر خان پر مشتمل ہے

Show More

Related Articles

Back to top button