DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Raja Aitzaz Ahsan says support for Farmer Group is on the rise in Punjab Teacher Union Election Center Choa Khalsa

پنجاب ٹیچر یو نین الیکشن مرکز چوآ خالصہ میں پر فارمرگروپ کی حمایت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، راجہ اعتزاز احسن

سکوٹ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، انوار الحق راجہ سے) 24 نومبر کو ہونے پنجاب ٹیچر یونین مرکز چوآ خالصہ کے الیکشن کے انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے، پرفارمر گروپ اورریفامر گروپ میں کا نٹے دار مقابلہ متوقع ہے دونوں گروپ الیکشن میں کا میابی کے لیے دن رات ایک کیے ہو ئے ہیں۔پرفارمر گروپ کے نائب گروپ کے نائب صدر اول راجہ اعزاز احسن(آف گھوئی) نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہمارے گروپ کی پوزیشن دن بدن مضبوط ہور ہی ہے اور کئی ہائی سکولز اور پرائمبری سکول کے ہیڈ ماسٹرز اور اساتزہ نے ہماری حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور انشاء اللہ 24نومبر کا سورج پرفارمر گروپ کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button