DailyNewsKallar Syedan

Shah Khaqi; Dua observed for late Ch Abdul Rashid in village Kherali Bangla (See video report)

چوہدری عبد الرشید کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کھیرلی بنگلہ میں

شاہ خاکی کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔کھیرلی بنگلہ،چوہدری تسلیم عادل یو کے،چوہدری طالب حسین یو کے،چوہدری امریز احمد یو کے کے والد محترم چوہدری عبد الرشید کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء کرام،نعت خوانان عظام،سیاسی،سماجی،دوست و احباب اوررشتے داروں نے شرکت کی،سیف الملکوک اور علامہ صاحب کا بیان ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔

Show More

Related Articles

Back to top button