DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Namaz e janaza of Raja M Ijaz of Slough performed in his native village Sadda Kamal

راجہ محمد اعجاز حرکت قلب بند ہونے سے برطانیہ میں انتقال کر گئے تھے۔ نماز جنازہ سدا کمال میں ادا کی گئی

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
نمبردار محمد جزاق المعروف حاجی کالا خان مرحوم کے بیٹے اور راجہ محمد افضال کے بھائی راجہ محمد اعجاز حرکت قلب بند ہونے سے برطانیہ میں انتقال کر گئے تھے۔مرحوم کا جسد خاکی گزشتہ روز پاکستان لایا گیا۔ نماز جنازہ سدا کمال میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ مولانا محمد نواز چشتی کی امامت میں ہوئی۔ نماز جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد پارلیمانی سیکرٹری، سابق ایم پی اے کرنل شبیر اعوان، سابق ایم پی اے شوکت محمود بھٹی، سابق تحصیل ناظم حافظ ملک سہیل اشرف، ملک محمد ظہیر، ملک پرویز، حاجی غلام ظہیر، زرین بھٹی، بابو ظفر اقبال راجہ، راجہ ثقلین، پرویز اختر قادری، چوہدری شفقت محمود، راجہ محمد فاروق، حاجی راجہ تاج، راجہ طارق، راجہ آصف، راجہ نصارت، راجہ لطیف، راجہ شفیق، ماسٹر فہیم رزاق، راجہ خالد انوار، راجہ اعجاز، عابد زاہدی، سیٹھ عبدالرؤف بٹ، راجہ افتخار،راجہ نواز، اصغر کیانی، راجہ ارشد محمود، راجہ طاہر، نمبردار اسد عزیز، چوہدری طارق تاج، نمبردار عبدالعزیز، نمبردار مشتاق، سینئر صحافی اکرام الحق قریشی، ارشد محمود بھٹی، راجہ سعید، حافظ مرسلین، مسعود بھٹی، راجہ توحید طارق، راجہ محمد زیشان افسر، ماسٹر حامد، راجہ شبیر، ماسٹر رشید، چوہدری گلتاسب، گرداور چوہدری عبدالقدوس، گرداور خان بشیر، شاہد پٹواری، ملک اشفاق، پرویز اختر، محبوب بھٹی، ایس ایم سلیمان بھٹی، ماسٹر نجابت علی، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button