AJKDailyNewsOverseas news

France; PM Raja Farooq Haider returns to Pakistan after sudden death of his nephew in Muzaffarabad.

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے بھانجے انتقال کر گئے ۔وزیر اعظم یورپ کو دورہ مختصر کر کے پاکستان روانہ ہو گئے

پیرس(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, زاہد مصطفی اعوان )وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے بھانجے انتقال کر گئے ۔وزیر اعظم یورپ کو دورہ مختصر کر کے پاکستان روانہ ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کا جواں سالہ بھانجا مظفر آباد میں خالق حقیقی سے جا ملے ۔جس کی اطلاع ان کے دورہ برسلز کے دوران ان کو ملی ،وزیر اعظم آج ڈنمارک جا رہے تھے ،لیکن بھانجے کی وفات کی اطلاع پاتے ہی یورپ کا دورہ مختصر کر دیا ۔اور آج دوپہر برسلز سے پاکستان روانہ ہو گئے ہیں ۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیر کے صدر راجہ محمد اشفاق نے وزیر اعظم سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button