DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Annual Millad held at Jammia Masjid Sadha Bahar in Nala Musalmana as umra package is given to luck guest (See video report)

جامع مسجد سدا بہار میں میلاد النبی ﷺکاسالانہ عظیم الشان اجتماع،عمرہ کامکمل پیکج،پیر سیدسعادت علی شاہ اٹک کا خطاب

نلہ مسلماناں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔جامع مسجد سدا بہار ڈھوک چوہدریاں میں گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی میلاد النبی ﷺ کا عظیم الشان اجتماع منعقد کیا گیا،جس میں عمرہ کا مکمل پیکج سابق چیئرمین چوہدری شفقت محمود کی جانب سے رکھا گیا تھا،عمرہ کا قرعہ صوفی ملک محمد نواز ولد ملک راج ولی ڈھوک نکہ اعوان کے نام نکلا،یہ اجتماع ہر سال کپٹن ریٹائرڈ چوہدری محمد اشرف،کپٹن ریٹائرڈ چوہدری منظور حسین،چوہدری محمد ظفر کے زیر سرپرستی منعقد کیا جاتا ہے،خصوصی تعاون چوہدری سلطان محمود عرف شاہین محمود یو کے، چوہدری محمد ظفر،خصوصی نعت سید نوید حسین شاہ راولپنڈی،خصوصی خطاب پیر سید سعادت علی شاہ آستانہ عالیہ چورا شریف اٹک نے فرمایا، اس اجتماع میں علماء کرام، نعت خوانان رسول ﷺ اورعاشقان رسولﷺ کی کثیر تعداد موجود تھی۔

Show More

Related Articles

Back to top button