DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Annual millad celebrated at the residence of Haji Ch Liaqut Ali in Dhera Kaniyal, Bewal (See video report)

حاجی چوہدری لیاقت علی کی رہائش گاہ دھیڑہ کنیال بیول میں سالانہ میلاد النبی ﷺ کا اجتماع

دھیڑہ کنیال بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔الحمد للہ ربیع الاول کی آمد کے ساتھ ہی عاشقان رسول ﷺ کے اجتماعات کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے،گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی حاجی چوہدری لیاقت علی،عامرشہزاد چوہدری ناروے کی رہائش گاہ دھیڑہ کنیال بیول میں میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا،جس میں خطیب اعظم سیالکوٹ نے بیان فرمایا،اجتماع میں بڑی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی،اختتامی دعا میں عالم اسلام،استحکام پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بھائی،بہنوں،بزرگوں اور بچوں کے لئے خصوصی طور پر دعا کی گئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button