DailyNewsOverseas news

Italy; Tehreek Kashmir Italy announce to hold public rally on 27th October in Brescia out side Masjid

تحریک کشمیر اٹلی کی جانب سے 27اکتوبر دن 2بجے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف بریشیااٹلی عربیوں والی مسجد سے ایک ریلی نکالی جائے گی

اٹلی /جبر( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)تحریک کشمیر اٹلی کی جانب سے 27اکتوبر دن 2بجے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف بریشیااٹلی عربیوں والی مسجد سے ایک ریلی نکالی جائے گی جس میں تمام سیاسی و سماجی تنظیمیں اس میں شرکت کریں گی اور اس کے ساتھ ساتھ میلان قونصلیٹ سے بھی دوست احباب شرکت کریں گے اٹلی میں مقیم مسلم لیگ ن کے سرپرست اعلیٰ اٹلی ملک احسن اسلام،شیخ محمد ابرار،ملک تجمل،ملک قار اور ملک نقاش کی طرف سے اٹلی میں تمام مقیم پاکستانی کمیونٹی کو شرکت کی اپیل کی ہے تمام پاکستانی و کشمیری بروقت بریشیا پہنچ جائیں،

Show More

Related Articles

Back to top button