DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Health Department Launches Healthy School Program in Gujar Khan schools

محکمہ صحت کی جانب سے صحت مند اسکول پروگرام کا آغاز

بیول( راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم: :محکمہ صحت کی جانب سے صحت مند اسکول پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے جس میں پانچ سال سے تیرہ سال کے بچوں کے بارے ان کے صحت کے مسائل اور تعلیمی کارکردگی بارے ایک سروے کیا جا ئے گا اور اساتذہ کرام کو ٹریننگ دی جائے گی تا کہ طلباء کو اگر کوئی سماجی یا جذباتی مسئلہ ہو جو کہ انکی تعلیمی کارکردگی میں حائل ہو ریا ہے اسے درست کیا جائے اور بچے کی تعلیمی کارکردگی بہتر ہو اس سلسلے میں یونین کونسل چنگا بنگیال کے سکولوں چنگا میرا ،دریالہ، چنگا بنگیال، اور دیگر سکولوں میں سروے فارم تقسیم کئے گئے

Gujar Khan; Health Department Launches Healthy School Program in Gujar Khan schools, The trials are being carried out at Changa Maira, Daryala and Changa Bangyal schools.

Show More

Related Articles

Back to top button