DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Inauguration ceremony of Ghausia hotel in Nae Abbadi, Bior

بیور نئی آبادی کے مقام پر غوثیہ ہوٹل اینڈ ریسٹورینٹ کا افتتاح

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
بیور نئی آبادی کے مقام پر غوثیہ ہوٹل اینڈ ریسٹورینٹ کا افتتاح صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شر کت۔ گذشتہ روز یونین کونسل بیور کے علاقہ نئی آبادی کے مقام پر غوثیہ ہوٹل اینڈ ریسٹورینٹ،خرم آٹوز اور لجپال آٹوز کا افتتاح کیا گیا افتتاحی تقریب میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمدممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون،مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ محمد بشیر،سابق ممبر ضلع کونسل حاجی عبد الغور کیانی، راجہ محمد یوسف، حاجی منشی ریاض آف بیور، سابق کونسلر راجہ محمد ظہیر، مولانا افضل رضوی، راجہ ذوالفقار علی ستی سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی اس موقع پر تینوں کاروباری سنٹر ز کا افتتاح بھی کیا گیا اور اس میں خیر وبر کت کے لیے دعا بھی کئی گئی تمام معززمہمانوں نے نئے کاروبای سنٹر ز کے مالکان کو مبارکباد بھی پیش کی۔

Kahuta; Inauguration ceremony of Ghausia hotel and restaurant in Nae Abbadi, Bior was held with MPA Raja Sagheer Ahmed. Other business opening in the region were Khurram autos and Lajpal autos.

چوہدری شفقت محمود سابق چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں اور پی ٹی آئی رہنماء گلفراز بٹ نے گذشتہ روز مختلف کھیلوں کے مقابلے کے بعد اختتامی تقریب میں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

Ch Shafqat Mahmood and Gulfraz Butt hand prizes at sports event

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق ممبر ضلع کونسل راولپنڈی چوہدری شفقت محمود نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کھیل صحت منت زندگی کے لیے بہت ضروری ہے کھیل تفریح کے ساتھ ساتھ جسم کو چاق و چابند اور صحت مند بنانے میں اہم کر دار ادا کر تا ہے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیت سابق ممبر ضلع کونسل راولپنڈی چوہدری شفقت محمود سابق چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں اور پی ٹی آئی رہنماء گلفراز بٹ نے گذشتہ روز مختلف کھیلوں کے مقابلے کے بعد اختتامی تقریب میں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر نے کی تقسیم سے خطاب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اگر جسم لاغر اور کمزور ہوتوبہت سی بیماریاں گھیر لیتی ہے اسی لیے کہتے ہیں کہ جس ملک میں کھیل کے مقام آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں۔

راجہ صغیر احمد حلقے کی عوام کے تمام مسائل تر جہی بنیادوں پر حل کر یں گے,راجہ حامد ممتاز جنجوعہ

Raja Sagheer Ahmed will solve public issues and needs, Raja hamid Mumtaz Janjua

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ حامد ممتاز جنجوعہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب راجہ صغیر احمد نے ایک سال میں جو کارکر دگی دیکھائی ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ راجہ صغیر احمد حلقے کی عوام کے تمام مسائل تر جہی بنیادوں پر حل کر یں گے ان خیالا ت کا اظہارحلقہ پی پی سیون کی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ حامد ممتاز جنجوعہ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون نے حلقے کی تمام یونین کونسلوں میں بلا تفریق15کروڑ کے کام کر اپنے ووٹروں سپورٹروں اور حلقے کی عوام کے دل جیت لیے حلقے میں سٹرکوں کی رپیرینگ، نئی گلیات کی تعمیر، واٹر بور، سکولوں کی چار دیواری، اور بر ساتی نالوں پر پلیوں کی تعمیر کرا کے راجہ صغیر احمد نے عوام کے مسائل میں کمی لانے میں اہم کر دار ادا کیا انہوں نے کہا کہ راجہ صغیر احمد نے اس زیادہ خطیر گرانٹ کے کاموں کے منصوبے منظور کیے ہیں جو آمدہ چند ماہ میں کام شروع ہو جاہیں گے جبکہ ہر یونین کونسل میں 60لاکھ کی خطیر گرانٹ بھی جاری کئی گئی جن پر جلد کام شروع ہوجاہیں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button