DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Inauguration of Niazi Graphics Branch at Habib Chowk with PTI Leaders

گوجرخان کے سنگم پر حبیب چوک میں نیازی گرافکس کی برانچ کا افتتاح

جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) نیازی گرافکس کے دفتر کا شرقی گوجرخان کے سنگم پر افتتاح، افتتاحی تقریب میں ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر و دیگر نے شرکت کی، پیر سید ذکی حیدر بخاری نے خصوصی دُعا کی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شرقی گوجرخان کے سنگم پر حبیب چوک میں نیازی گرافکس کی برانچ کا افتتاح کر دیا گیا، افتتاحی تقریب میں روحانی شخصیت پیر سید ذکی حیدر بخاری، فقیر تنویر شاہ وارثی، ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر، سابق امیدوار قومی اسمبلی چوہدری محمد عظیم، امیدوار میئر سٹی گوجرخان ثاقب علی بیگ ایڈووکیٹ، سول جج چوہدری عبدالخان، DSPسرکل گوجرخان ملک طارق محبوب، SHOتھانہ گوجرخان اورنگزیب خان، انسپکٹر راجہ شاہد اقبال، سیکٹر انچارج ٹریفک ملک غفار، سب انسپکٹرز مرزا جواد، راجہ اسد کیانی، راجہ عمران، انسپکٹر چوہدری قاسم، سابق ناظم راجہ جہانگیراحمد بھٹی پریس کلب جبر کے صحافیوں ممراز شیخ،قاضی کلیم احمد، سابق ناظم آغا قاضی نعمان منیر، ملک حماد فضل، معروف ماہر تعلیم جہانگیر بھٹی، معروف بینکر راجہ عبدالجبار بھٹی، معروف سماجی شخصیت راجہ جلیل کیانی، راجہ اعزاز الرحمن، قاضی وقار، نمبردار فیض، ملک شہباز، ترجمانچاند مبین، فیصل وارثی ودیگر نے شرکت کی۔

Gujar Khan; Inauguration of Niazi Graphics Branch was held in Habib Chowk with PTI Leaders MPA Ch Javed Kausar, Ch Azeem along with large number of social and political personalities.

Show More

Related Articles

Back to top button