DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Businessman Navid Ahmed and Nisar Ahmed shot dead near village Lalyal, Jatli

تھانہ جاتلی کے علاقہ موہڑہ شیراں کے رہائشی کپڑے کے تاجر ماموں اور بھانجا قتل

گوجرخان۔ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)تھانہ جاتلی کے علاقہ موہڑہ شیراں کے رہائشی کپڑے کے تاجر ماموں اور بھانجا قتل۔ للیال کے قریب مسلح افراد نے نویداحمد اور نثاراحمد جوکہ موٹرسائکل پرگھرجارہے تھے فائرنگ کردی جس سےنویداحمد موقع پر ہی جانبحق جبکہ شدید زخمی ہونے والا نثار ہسپتال منتقل کرتے ہوے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ دونوں نعشیں THQ گوجرخان پوسٹ مارٹم کے لیئے پہنچا دی گئی
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی صدر موقع پر پہنچ گے

Gujar Khan; Clothing businessman Navid Ahmed nd his nephew Nisar Ahmed of village Morra Sheran, Jatli have both been shot dead. Both men were related as uncle and nephew. Jatli police are investigating as the bodies have been taken to THQ hospital for post-mortem.

Show More

Related Articles

Back to top button