DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Wallima of Ch Yasir Mahmood celebrated in Dhok Adra (See Video)

سماجی شخصیت چوہدری انصر محمود یو کے کے برادر چوہدری یاسر محمود کا دعوت ولیمہ

چوآ خالصہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔ڈھوک آدڑہ،سماجی شخصیت چوہدری انصر محمود بلیک برن یو کے،چوہدری ناصر محمود کے برادر اصغر چوہدری یاسر محمود رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں،دوست احباب اور رشتے داروں کے اعزاز میں دعوت ولیمہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی میئر بلیک برن یو کے راجہ محمد افتخار،چوہدری نذیر حسین یو کے،چوہدری محمد تاج،چوہدری علی اصغر،چوہدری تضارب،چوہدری عیسیٰ،چوہدری روحان،چوہدری قمر،چوہدری ظفر،مدراس ملک انصر وحید سمیت معززین علاقہ دوست و احباب اور رشتے داروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button