DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Raja Ghazanfar Mahmood passed away in Padri Syedan

پدری سیداں، راجہ لیاقت علی کے بھائی راجہ غضنفر محمود انتقال کر گئے

سکوٹ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، انوار الحق راجہ سے) ممیام کے مضافاتی علاقے پدری سیداں کی معروف سماجی شخصیت راجہ لیاقت علی،راجہ شوکت علی اور راجہ ظفر محمود کے بھائی،راجہ ثاقب ضیا ء کے ماموں اور راجہ منیراحمد کزن گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جناہ ممیام کے قریب پدری سیداں مو ضع پنڈ بھینسو میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں دوسروں کے علاوہ سابق پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاض،سابق چیرمین چوہدری شفقت محمود،راجہ خلیل احمد سہر،راجہ عزیز احمد سہر،سابق تحصیل نائب ناظم راجہ، جاوید کیانی بھلاکھر، راجہ محمد جاوید سکوٹ، راجہ محمد ثقلین ممیام،ماسٹر محمد نواز موہڑہ سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button