DailyNewsKallar Syedan

Nala Musalmana; Dua observed for late wife of Subaidar (R) Raja Abdul Razaq in Morra Hasnal (See video)

صوبیدار ریٹائرڈ راجہ عبد الرزاق کی اہلیہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب

نلہ مسلماناں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔موہڑہ حسنال،صوبیدار ریٹائرڈ راجہ عبد الرزاق کی اہلیہ محترمہ،راجہ عامر رزاق،راجہ قیصر رزاق یو کے کی والدہ محترمہ،راجہ محمد آیان کی دادی صاحبہ،راجہ نثار احمد کی چچی محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نائب تحصیلدار چوہدری محمد اشفاق،محمد زرین بھٹی ٹیالہ یو کے،حافظ عبد الشکور،ملک قمر سلیم،مدارس ارشد محمود بھٹی، سابق چیئرمین چوہدری شفقت محمود،مدارس ملک محمد اشفاق،ڈاکٹر ربنواز راجہ،پرویز اختر بھٹی،چوہدری نوید،راجہ یاسر محمود،راجہ راشد محمود سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button