DailyNews

Leeds, UK; Shabaz Masood of village Morra Bhuttian, Gujar Khan wins boxing world title

برطانیہ, لیڈز;شہباز مسعود نے باکسنگ ورلڈ ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اسلام پورہ جبر۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔محمد انجم ملک -شہباز مسعود نے باکسنگ ورلڈ ٹائٹل اپنے نام کر لیا
برطانیہ کے شہر کے شہر لیڈز میں منعقد ہونے والی باکسنگ میں موہڑہ بھٹیاں یو سی اسلام پورہ کے چوہدری طاہر مسعود کے بیٹے۔ٹھیکدار چوہدری ارشد۔اور چوہدری محمد فاروق آف لس کے بھانجے چوہدری شہباز بے باکسنگ ورلڈ ٹائٹل جبیت لیا۔شہباز مسعود نے اپنے حریف کو 6-0 سے شکست دی۔اس شاندار کامیابی اہلیانِ علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئ۔اہلِ علاقہ نے کہا کہ ایسے نوجوان علاقے کے لیے فخر کا باعث ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button